تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِکس" کے متعقلہ نتائج

مِکْس ہونا

مخلوط ہونا ، ملنا ، گھلنا ۔

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

مَکسُوبہ

پیدا کی ہوئی، کمائی ہوئی، حاصل کی ہوئی، بنائی ہوئی، (ملکیت وغیرہ)

مَکسُورَہ

زیر دیا ہوا ، کسرہ والا ۔

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مِکْس کَرنا

ملانا ، مخلوط کرنا ۔

مَکسُورِ عام

common or vulgar fraction

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

مَکسُورُ اللِّسان

جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ، بے زبان ؛ (کنایۃً) گونگا ۔

مَکسُورِ اَعشارِیَہ

decimal fraction

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکْسُوب

कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

مَکسُوف

گہن لگا ہوا ، ماند ، پوشیدہ ؛ (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے ؛ جیسے : مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے ۔

مَکسُور کَرنا

کسی حرف کو زیر کی حرکت دینا ، زیر سے پڑھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِکس کے معانیدیکھیے

مِکس

mixमिक्स

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مِکس کے اردو معانی

  • ملا جلا ، مخلوط ، ملا ہوا یا ملایا ہوا ، مرکب ؛ تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of mix

  • Roman
  • Urdu

  • mila julaa, maKhluut, mila hu.a ya milaayaa hu.a, murkkab ; taraakiib me.n mustaamal

मिक्स के हिंदी अर्थ

  • मिला-जुला, मिश्रित, मिला हुआ या मिलाया हुआ, मिश्रण, समास में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِکْس ہونا

مخلوط ہونا ، ملنا ، گھلنا ۔

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

مَکسُوبہ

پیدا کی ہوئی، کمائی ہوئی، حاصل کی ہوئی، بنائی ہوئی، (ملکیت وغیرہ)

مَکسُورَہ

زیر دیا ہوا ، کسرہ والا ۔

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مِکْس کَرنا

ملانا ، مخلوط کرنا ۔

مَکسُورِ عام

common or vulgar fraction

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

مَکسُورُ اللِّسان

جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ، بے زبان ؛ (کنایۃً) گونگا ۔

مَکسُورِ اَعشارِیَہ

decimal fraction

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکْسُوب

कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

مَکسُوف

گہن لگا ہوا ، ماند ، پوشیدہ ؛ (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے ؛ جیسے : مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے ۔

مَکسُور کَرنا

کسی حرف کو زیر کی حرکت دینا ، زیر سے پڑھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِکس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِکس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone