تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکسُور" کے متعقلہ نتائج

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکسُورَہ

زیر دیا ہوا ، کسرہ والا ۔

مَکسُورِ عام

common or vulgar fraction

مَکسُور کَرنا

کسی حرف کو زیر کی حرکت دینا ، زیر سے پڑھنا ۔

مَکسُورُ اللِّسان

جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ، بے زبان ؛ (کنایۃً) گونگا ۔

مَکسُورِ اَعشارِیَہ

decimal fraction

عَددِ مَکسُور

ایسی عدد جس میں کسر پائی جائے نیز وہ عدد جو ایک سے کم ہو، اکائی کا ایک جز، کسر، جیسے: ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

یائے مَکسُور

کسی لفظ کے درمیان میں آنے والی ی جس کے نیچے زیر کی حرکت ہو ۔

اَعْدادِ مَکْسُور

ایسے عدد جن میں کسر پائی جائے، جیسے : ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

حَرْفِ مَکْسُور

(قواعد) وہ حرف جس کے نیچے کسرہ (زیر) ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکسُور کے معانیدیکھیے

مَکسُور

maksuurमक्सूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد ریاضی طب اعداد

اشتقاق: كَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَکسُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو
  • ریاضی: جس میں کسر واقع ہو (اعداد صحیح کے مقابل)
  • قواعد: وہ حرف جس کے نیچے زیر کی حرکت یا علامت ہو، زیر دیا ہوا، زیر سے پڑھا جانے والا

Urdu meaning of maksuur

  • Roman
  • Urdu

  • TuuTaa hu.a, shikasta, (Tuk.De kar ke) judaa kyaa hu.a, tibbah ko.ii uzuu ya haDDii jo TuuT ga.ii ho
  • riyaaziih jis me.n kasar vaaqya ho (aadaad-e-sahii ke muqaabil
  • qavaa.idah vo harf jis ke niiche zer kii harkat ya alaamat ho, zer diyaa hu.a, zer se pa.Dhaa jaane vaala

English meaning of maksuur

Noun, Masculine

मक्सूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्याकरण: वो अक्षर जिसके नीचे ज़ेर की हरकत या अलामत हो, ज़ेर दिया हुआ, ज़ेर से पढ़ा जाने वाला
  • भग्न, टूटा हुआ, शिकस्ता, (टुकड़े करके) अलग किया हुआ, चिकित्सा: कोई अंग या हड्डी जो टूट गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکسُورَہ

زیر دیا ہوا ، کسرہ والا ۔

مَکسُورِ عام

common or vulgar fraction

مَکسُور کَرنا

کسی حرف کو زیر کی حرکت دینا ، زیر سے پڑھنا ۔

مَکسُورُ اللِّسان

جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ، بے زبان ؛ (کنایۃً) گونگا ۔

مَکسُورِ اَعشارِیَہ

decimal fraction

عَددِ مَکسُور

ایسی عدد جس میں کسر پائی جائے نیز وہ عدد جو ایک سے کم ہو، اکائی کا ایک جز، کسر، جیسے: ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

یائے مَکسُور

کسی لفظ کے درمیان میں آنے والی ی جس کے نیچے زیر کی حرکت ہو ۔

اَعْدادِ مَکْسُور

ایسے عدد جن میں کسر پائی جائے، جیسے : ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

حَرْفِ مَکْسُور

(قواعد) وہ حرف جس کے نیچے کسرہ (زیر) ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone