تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکسُوف" کے متعقلہ نتائج

مَکسُوف

گہن لگا ہوا ، ماند ، پوشیدہ ؛ (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے ؛ جیسے : مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے ۔

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکفُوف

(لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع

مَکشُوف

جس کا انکشاف ہوا ہو (اور پہلے معلوم نہ ہو)، الِقا کیا ہوا

مُکَثّفَہ

(کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ ؛ ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ ۔

مُکَثِّفی

(طب) مکثف (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

مَخْسُوف

گہنایا ہوا (چاند) ، گہن میں آیا ہوا

مَکْسُوب

कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

مُکَثَّف

گاڑھا، کثیف، دبیز، ٹھوس، بھاری

مُکَثِّف

گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

مُسَوِّف

صابر

مُکَثِّفی طَرِیقَہ

(کیمیا) عمل تکثیف، ٹھنڈا کر کے کشید کرنا

بَرْقی مُکَثَّفَہ

وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملنے میں مانع ہوجائے .

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکسُوف کے معانیدیکھیے

مَکسُوف

maksuuf•मक्सूफ़

اصل: عربی

اشتقاق: كَسَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَکسُوف کے اردو معانی

صفت

  • گہن لگا ہوا ، ماند ، پوشیدہ ؛ (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے ؛ جیسے : مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of maksuuf

  • Roman
  • Urdu

  • gahan laga hu.a, maanad, poshiida ; (uruuz) vo rukan jis ka saatvaa.n harf saaqit ya hazaf kar diyaa jaaye ; jaise ha mafu.ulaat se mufaa.ilaa jis kii jagah mafu.ulan mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکسُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکسُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone