تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْسُوب" کے متعقلہ نتائج

مَکْسُوب

कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

مَکسُوبہ

پیدا کی ہوئی، کمائی ہوئی، حاصل کی ہوئی، بنائی ہوئی، (ملکیت وغیرہ)

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مَحْسُوب

حساب میں لگا لیا گیا، کسی حساب یا شمار میں لایا ہوا، وضع کیا گیا، مجرا کیا گیا، گنا گیا، گنا ہوا

جائِدادِ مَکْسُوبَہ

پیدا کی ہوئی جائداد، حاصل کردہ جائداد، بزور بازو کمائی ہوئی جائداد

مَکسُوف

گہن لگا ہوا ، ماند ، پوشیدہ ؛ (عروض) وہ رکن جس کا ساتواں حرف ساقط یا حذف کر دیا جائے ؛ جیسے : مفعولات سے مفعولا جس کی جگہ مفعولن مستعمل ہے ۔

مَکبُوب

منہ کے بل ، پٹ ، اوندھا ، چت ۔

مَکلُوب

(طب) وہ شخص جسے دیوانے کتے کے کاٹنے سے ہلکاؤ کا مرض ہو جائے ، سگ گزیدہ ، ہلکاؤ کا مریض ، مریض کلب .

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

مَکذُوب

وہ بات جو جھوٹ ہو ، جھوٹی بات ، جو دروغ ہو ۔

مَرسُوب

تلچھٹ، تہ میں بیٹھا ہوا

مَکاسِب

پیشے، کسب و اکتساب کے وسیلے یا ذریعے

مَکاسِبِ خَسِیسَہ

برے پیشے ، برے کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْسُوب کے معانیدیکھیے

مَکْسُوب

maksuub•मक्सूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَسَبَ

मक्सूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْسُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْسُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone