تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mitotic" کے متعقلہ نتائج

mitotic

بِالواسطہ تقسیم سے مُتعَلِق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

دارُالْمُتَّقِین

مُتّقی اور نیک لوگوں کا ٹِھکانہ ، بہشت .

مِٹّی کا

خاک کا بنا ہوا، گلی، خاکی (مرکبات میں مستعمل)

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

مِٹّی پاؤ

رک : مٹی ڈالو جو فصیح ہے ۔

مِٹی کَرنا

destroy, ruin, spoil, squander

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مِٹّی مِلنا

میّت کو مٹی دی جانا ، میّت کی تجہیز و تکفین ہونا ۔

mitotic کے لیے اردو الفاظ

mitotic

mitotic کے اردو معانی

صفت

  • بِالواسطہ تقسیم سے مُتعَلِق

mitotic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बिअलवासता तक़सीम से मुतअलिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mitotic)

نام

ای-میل

تبصرہ

mitotic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone