تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرِشْٹ" کے متعقلہ نتائج

اَرِشْٹ

قدرتی آفات جیسے زلزلہ، آگ، طوفان وغیرہ

اَرِشْٹَک

ریٹھا، نرملی، ایک قسم کا جنگلی درخت

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

اَرْش

وہ رقم وغیرہ جو مقتول کے ورثاء یا مجروح کوبدلے میں دی جائے،دیت

اَرْشَد

مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بچت ہدایت یافتہ، نہایت سعید

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اَدِشْٹ

جو دکھائی نہ دے ، مخفی

اَنِشْٹ

برا، مضر، خراب

اَرُشی

سرخ سرخ گھوڑے، رگ وید میں سورج کے سرخ گھوڑے، چڑھتا ہوا سورج، ایک تنتر کا نام

اَرِش

intelligent, swift, smart

اَشْٹ

آٹھ

اِشْٹ

چاہا ہوا، مطبوع، مطلوب، مقصود، پسندیدہ

اَرْکَٹ

چمک دمک، پھرتی، چستی، ہوشیاری، چالاکی، سمجھ، دانائی، عقل، احتیاط، خبردار، پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرِشْٹ کے معانیدیکھیے

اَرِشْٹ

arishT•अरिष्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَرِشْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدرتی آفات جیسے زلزلہ، آگ، طوفان وغیرہ
  • تکلیف، دکھ
  • بد قسمتی
  • مصیبت

Urdu meaning of arishT

  • Roman
  • Urdu

  • qudratii aafaat jaise zalzala, aag, tuufaan vaGaira
  • takliif, dukh
  • badkismtii
  • musiibat

English meaning of arishT

Noun, Masculine

अरिष्ट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرِشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرِشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone