تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِشْداخ" کے متعقلہ نتائج

مِشْداخ

(طب و جراحی) ایک آلہ جو سر اور گردن کی جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مَیدان

وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مندہ

of a business to be dull

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مِشْقا

کنگھا ، کنگھی ۔

مَنْدا

(موسیقی) کھرج کی چار سرتائیوں میں سے ایک ۔

مُدَّعا

مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش

اردو، انگلش اور ہندی میں مِشْداخ کے معانیدیکھیے

مِشْداخ

mishdaaKH•मिशदाख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب جراحی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِشْداخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب و جراحی) ایک آلہ جو سر اور گردن کی جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

Urdu meaning of mishdaaKH

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb-o-jarraahii) ek aalaa jo sar aur gardan kii jarraahii me.n istimaal kiya jaataa hai

मिशदाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा और शल्य चिकित्सा) एक उपकरण जो सिर और गर्दन की सर्जरी में इस्तेमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِشْداخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِشْداخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone