تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرَت" کے متعقلہ نتائج

مِرَت

آنجہانی ، مردہ ، متوفی ؛ موت کی طرح ، بے ہوش ؛ غیر مفید ؛ نیست و نابود ؛ فنا شدہ ؛ راکھ ہوئی ہوئی ، کشتہ

مِرت

موت ، مرگ ، اجل ۔

مَرت

दे० ' मर्त्यलोक '।

مَرَط

(طب) رخساروں اور دیگر مقامات پر بال نہ ہونا

مَرْط

(طب) بال اکھیڑنا

مِرْت دان

مرتے وقت کی خیرات ، وہ خیرات جو بستر مرگ پر کی جائے

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

مرت گرنتھ

وہ الفاظ جو گوتم بدھ کے منہ سے نکلے تھے

مِرْت کال

وقت مرگ

مِرت لوک

جہانِ فانی ، دنیائے فانی ؛ مراد : دنیا ۔

مِرت بِیائی

(عور) وہ عورت جس کے سب بچے مر کر صرف ایک زندہ رہے ۔

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرَت کے معانیدیکھیے

مِرَت

mirat•मिरत

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مِرَت کے اردو معانی

صفت

  • آنجہانی ، مردہ ، متوفی ؛ موت کی طرح ، بے ہوش ؛ غیر مفید ؛ نیست و نابود ؛ فنا شدہ ؛ راکھ ہوئی ہوئی ، کشتہ

Urdu meaning of mirat

  • Roman
  • Urdu

  • aa.njhaanii, murda, mutavaffii ; maut kii tarah, behosh ; Gair mufiid ; niist-o-naabuud ; fan shuudaa ; raakh hu.ii hu.ii, kushta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone