تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتے" کے متعقلہ نتائج

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَرتے گَیا

۔یہاںتک نوبت پہونچی کہمرگیا۔؎

مَرتے وَقت

مرتے دم ، آخر وقت ، نزع کے وقت ۔

مَرتے گِرتے

خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

مَرتے جِیتے

خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

مَرتے کو مارنا

موئے کو مارنا ، مصیبت زدہ کو اور مصیبت میں ڈالنا ، تکلیف پر تکلیف دینا

مَرتے کَھپتے

بُرے حال ، خستہ حالت میں ، گرتے پڑتے ، دشواری سے ۔

مَرتے مُوا

مرتے مر گیا ، مرنے تک نوبت پہنچی ؛ آخر دم تک ۔

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

مَرتے مَر جانا

مرنے تک نوبت پہنچنا ۔

مَرتے مَرتے بَچنا

موت کے خطرے یا موت جیسی بڑی مصیبت سے نجات پانا ، حالت بہتر ہو جانا ، سنبھل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتے کے معانیدیکھیے

مَرتے

marte•मरते

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرتے کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ مرتا بمعنی مرتا ہوا کی جمع
  • ۲۔ حروفِ مغیّرہ کے آ جانے سے الف کے یائے مجہول سے بدلے جانے کی صورت
  • ۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

شعر

Urdu meaning of marte

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ martaa bamaanii martaa hu.a kii jamaa
  • ۲۔ haruuf-e-maGiiXyaraa ke aa jaane se alif ke yaay majhuul se badle jaane kii suurat
  • ۳۔ sifat ''marne ''kii haalat me.n ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of marte

Adjective

  • die, dying

मरते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मृत्यु होना, खत्म होना, देहांत होना

مَرتے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone