تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِکوات" کے متعقلہ نتائج

مِکوات

طب: لوہے کا ایک آلہ جس کو گرم کر کے متاثرہ مقام پر داغ دیتے ہیں، کئی کا آلہ، کپڑوں کو سیدھا کرنے کی استری

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُکَھت کُھلْنا

قسمت جاگنا یا کھل جانا ، خستہ حالت سے بہتر حالت ہونا ۔

مُکَھت کُھل جانا

قسمت جاگنا یا کھل جانا ، خستہ حالت سے بہتر حالت ہونا ۔

مَقطَی

فصل کی کٹائی نیز غلے کی تقسیم

مقتے'

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکتی

کسی بھی طرح کی پریشانی، جھنجھٹ سے حاصل ہونے والی نجات

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُوَقَّتی

وقت کے مطابق ، وقتی ، میعادی ، عارضی (دائمی کے مقابل) ۔

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

ماقُوتی

ایک قسم کا حلوا .

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِکوات کے معانیدیکھیے

مِکوات

mikvaat•मिकवात

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مِکوات کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • طب: لوہے کا ایک آلہ جس کو گرم کر کے متاثرہ مقام پر داغ دیتے ہیں، کئی کا آلہ، کپڑوں کو سیدھا کرنے کی استری

Urdu meaning of mikvaat

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah lohe ka ek aalaa jis ko garm kar ke mutaassiraa muqaam par daaG dete hain, ka.ii ka aalaa, kap.Do.n ko siidhaa karne kii istrii

English meaning of mikvaat

Noun, Masculine, Singular

  • a tool to burn and stain the body, clothing iron

मिकवात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शरीर के दागने का यंत्र, कपड़ों पर करने की इस्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِکوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِکوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone