تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحرابات" کے متعقلہ نتائج

مِحرابات

محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِحراباتِ حَلْقُوم

(علم تشریح) غشائے مخاطی کے دو خمدار دہراؤ جن میں عضلی ریشے مشمول ہوتے ہیں

مُحارَبات

محاربہ کی جمع مذکر مستعمل ہے، جنگیں، لڑائیاں، معرکے

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مُحابات

کسی کی جانب میل کرنا، مروت، لحاظ

مُحارَبَت

رک : محاربہ ۔

مِحراب

(عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

میرابائیؔ

میواڑ کے شاہی گھرانے سے تعلق رکھنے والی شاعرہ جو کرشن بھکتی شعبہ کی اہم شاعرہ ہیں

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت

مَشْرُوبات

وہ چیزیں جو پی جاتی ہیں، پینے کے لائق چیزیں

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحرابات کے معانیدیکھیے

مِحرابات

mehraabaat•मेहराबात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مِحرابات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of mehraabaat

  • Roman
  • Urdu

  • mahraabe.n, mahiraabadaar jaghe.n ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحرابات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحرابات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone