تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحارَبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

مُحارَبَۂ نَفس

اپنے نفس سے لڑائی ، نفس کے خلاف جنگ ۔

مُحارَبات

محاربہ کی جمع مذکر مستعمل ہے، جنگیں، لڑائیاں، معرکے

مُحارِبانَہ

لڑانے والے کا جیسا؛ جنگی انداز کا، جنگ جویانہ ، جنگی ۔

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مُحارِب

لڑنے والا، جنگ کرنے والا، سپاہ

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مِحراب

(عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مُحارَبَت

رک : محاربہ ۔

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مُتَعَرِّبَہ

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحارَبَہ کے معانیدیکھیے

مُحارَبَہ

muhaaraba•मुहारबा

اصل: عربی

وزن : 1212

مادہ: حَرْب

اشتقاق: حَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُحارَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

Urdu meaning of muhaaraba

  • Roman
  • Urdu

  • baaham jang karnaa, la.Daa.ii, jang, maarka, mujaadilaa, aapas me.n ek duusre ke jang karnaa

English meaning of muhaaraba

Noun, Masculine

मुहारबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مُحارَبَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحارَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحارَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone