تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحالات" کے متعقلہ نتائج

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

مَحَلّات

عالیشان مکانات، وسیع عمارات

مَقالات

اقوال، مقالے، خاص مضامین

مَحالَہ

علاج ، چارہ ، تدبیر

مَحَلاتی

محلات سے متعلق یا منسوب، قصر، ایوان، محلوں کا، حکومتی

ماحَولِیاتی

ماحولیات سے منسوب، آب و ہوا سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُحاکات

۱۔ آپس میں بات چیت کرنا ، باہم حکایت کرنا ؛ کسی کے قول و فعل کی نقل کرنا ، نقالی ، باہم داستان گوئی ؛ مثل ہونا ، مانند ہونا ۔

مُحاذات

آمنا سامنا ہونا، مقابلہ کرنا، رُوبرو ہونا، ایک چیز کا دوسری چیز کے قریب یا برابر ہونا، م

مُحاصِلات

محاصل (رک) کی جمع

مُحَلِّلات

(طب) اخلاطِ غلیظہ اور ریاح وغیرہ کو تحلیل کرنے والی چیریں یا دوائیں(جدید دوا سازی) وہ دوائیں جو دوسری دواؤں کو حل کریں

مُبالات

خوف کھانا، اندیشہ کرنا، ڈرنا

مُحالَفَت

کسی معاہدے میں شریک ہونا، اتحادی بننا، محالفہ

مُحامات

نگاہ رکھنا ، حفاظت کرنا ؛ دھکیلنا ، پسپا کرنا ؛ ناگوار ہونا ؛ باز رکھنے کی قدرت ہونا ؛ مہمان کی اچھی طرح خاطر داری کرنا ؛ (قانون) وکالت ، بیرسٹری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحالات کے معانیدیکھیے

مَحالات

mahaalaat•महालात

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مَحالات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

شعر

Urdu meaning of mahaalaat

  • Roman
  • Urdu

  • jaagiire.n, paragne, zile

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone