تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِفتاح" کے متعقلہ نتائج

مِفتاح

علم تشریح: وہ آلہ جو بدن سے کسی منقبض مجریٰ یا جوف کو کشادہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے

مِفتاحُ الحَنجَرَہ

(طب) حلق کی نالی یا نرخرے کو کشادہ کرنے کا آلہ

مِفتاحُ الرَّحْم

(طب) فم رحم یا جوف رحم کو کشادہ کرنے کا آلہ

مِفتاحِ اَوَّل

(تصوف) تمام اشیا جو نفس الامر میں ہیں ان کا احدیث ِذاتیہ میں اندراج جو غیب الغیوب ہے ؛ جیسے : درخت گٹھلی میں اور حرف سیاہی میں

مِفتاحُ الفَلاح

بھلائی اور فلاح کی چابی ، فلاح کا راستہ کھولنے واضح کرنے یا شرح کرنے کا ذریعہ ۔

مِفتاحِ سِرُّ القَدَر

(تصوف) ازل میں اعیان ممکنہ کی استعدادوں کا اختلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں مِفتاح کے معانیدیکھیے

مِفتاح

miftaahमिफ़्ताह

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَفاتِیح

اشتقاق: فَتَحَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِفتاح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم تشریح: وہ آلہ جو بدن سے کسی منقبض مجریٰ یا جوف کو کشادہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے
  • چابی جس سے قفل کھولا جاتا ہے، قفل کھولنے کا آلہ، کنجی ، کلید،
  • مجازاً: کھولنے، واضح کرنے یا شرح کرنے کا ذریعہ، حل

شعر

Urdu meaning of miftaah

  • Roman
  • Urdu

  • ilam tashriihah vo aalaa jo badan se kisii munaqbiz murjaa ya jof ko kushaada karne ke li.e istimaal kiya jaaye
  • chaabii jis se quful kholaa jaataa hai, quful kholne ka aalaa, kunjii, kiliid,
  • majaaznah kholne, vaazih karne ya sharah karne ka zariiyaa, hal

English meaning of miftaah

Noun, Feminine

  • surgery: the device that uses to stretch a narrowed duct or stomach of the body
  • key, latchkey

मिफ़्ताह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शल्य: वो उकरण जो शरीर के किसी संकुचित नली या पेट को फैलाने के लिए प्रयोग किया जाये
  • ताला खोलने का यंत्र, कुंजी, ताली, कुंचिका, प्रतीकात्मक: खोलने, व्याख्या करने का स्रोत, हल

مِفتاح کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِفتاح

علم تشریح: وہ آلہ جو بدن سے کسی منقبض مجریٰ یا جوف کو کشادہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے

مِفتاحُ الحَنجَرَہ

(طب) حلق کی نالی یا نرخرے کو کشادہ کرنے کا آلہ

مِفتاحُ الرَّحْم

(طب) فم رحم یا جوف رحم کو کشادہ کرنے کا آلہ

مِفتاحِ اَوَّل

(تصوف) تمام اشیا جو نفس الامر میں ہیں ان کا احدیث ِذاتیہ میں اندراج جو غیب الغیوب ہے ؛ جیسے : درخت گٹھلی میں اور حرف سیاہی میں

مِفتاحُ الفَلاح

بھلائی اور فلاح کی چابی ، فلاح کا راستہ کھولنے واضح کرنے یا شرح کرنے کا ذریعہ ۔

مِفتاحِ سِرُّ القَدَر

(تصوف) ازل میں اعیان ممکنہ کی استعدادوں کا اختلاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِفتاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِفتاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone