تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفاتِیح" کے متعقلہ نتائج

مَفاتِیح

چابیاں، کنجیاں

مَفاتِیحُ الغَیب

رک : مفاتح الغیب ۔

اَشِعَّۂ مَفاتیِحُ الغَیَب

(تصوف) ' حواس خمسۂ ظاہری و حواس خمسۂ باطنی ،

مَفاتِح

کنجیاں ، چابیاں ۔

مَفاتِحُ الغَیب

غیب کی کنجیاں ، غیب کی باتیں بتانے والا ۔

مَفتُوحَہ

۱۔ فتح کیا ہوا ، مفتوح ، مغلوب ۔

مَفتُوح

کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)

مُفَتَّح

کھولا گیا، کھولا ہوا، شرح کیا ہوا، فتح کیا ہوا (علاقہ وغیرہ)

مِفتاحُ الرَّحْم

(طب) فم رحم یا جوف رحم کو کشادہ کرنے کا آلہ

مُفَتِّح

(لفظاً) کھولنے والا ، انشراح کرنے والا ؛ (طب) نرم کرنے والا ، قبض دور کرنے والا ؛ گھلانے والا ، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ) ۔

مِفتاح

علم تشریح: وہ آلہ جو بدن سے کسی منقبض مجریٰ یا جوف کو کشادہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے

مَفتُوح کَرنا

کھولنا ، وا کرنا (دروازہ) ۔

مَفتُوح ہونا

کھلنا، وا ہونا، کشادہ ہونا (عموماً دروازہ)

مَفتُوحُ الاَوَّل

جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو ، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو ۔

مِفتاحِ اَوَّل

(تصوف) تمام اشیا جو نفس الامر میں ہیں ان کا احدیث ِذاتیہ میں اندراج جو غیب الغیوب ہے ؛ جیسے : درخت گٹھلی میں اور حرف سیاہی میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفاتِیح کے معانیدیکھیے

مَفاتِیح

mafaatiih•मफ़ातीह

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مِفتاح

دیکھیے: مِفتاح

اشتقاق: فَتَحَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَفاتِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • چابیاں، کنجیاں

Urdu meaning of mafaatiih

  • Roman
  • Urdu

  • chaabiyaan, kunjiyaa.n

English meaning of mafaatiih

Noun, Feminine, Plural

  • keys

मफ़ातीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कुंजियाँ, चाबियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفاتِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفاتِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone