تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِید" کے متعقلہ نتائج

کَلِید

کنجی، چابی، تالا

قَلِید

बटी हुई रस्सी।

کَلِید بَرْدار

وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص، جس کے پاس کنجی رہتی ہے، چابی بردار

کَلِید خانَہ

وہ مقام یا جگہ جہاں کنجیاب رکھی جاتی ہیں ، کنجی گھر .

کَلِید داری

رک : کلید برداری .

کَلِید بَرْداری

کلید بردار کا منصب یا کام ، چایاں رکھنا .

کَلِیدِ اِیمان

ایمان یا بہشت کی کنجی ؛ مراد : کلمۂ شہادت .

کَلِیدِ کامْرانی

सफलता की कुंजी, सफलता का गुर।।

کَلِیدِ بَہِشْت

۔ (ف) مونث۔ (کنایۃً) کلمہ شہادت ۔

کَلِیدی مَقام

فوجی نقطۂ نگاہ سے اہم جگہ ، بنیادی حیثیت کی حامل جگہ .

کَلِیدی تَخْتَہ

ٹائپ رائٹر کے بٹنوں کا مجموعہ نیز ترتیبِ حروف (Key Board) کا ترجمہ .

کَلِیدی فِقْرَہ

مرکزی نقطہ، مرکزی خیال، بنیادی اہمیت کی بات

کَلِیدی چَوکی

فوجی پڑاؤ کی مرکزی جگہ ، اہم نا کہ ، فوجی نقل و حرکت کا بنیادی مقام .

کَلِیدی خُطْبَہ

keynote address

کَلِیدی مورچَہ

فوجی لحاظ سے اہم پوزیشن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِید کے معانیدیکھیے

کَلِید

kaliid•कलीद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَلِید کے اردو معانی

اسم

  • کنجی، چابی، تالا
  • خلاصہ، شرح، حل
  • مشرّح، نکتہ، وضاحتی نکتہ
  • ٹائپ رائٹر کی کنجی جس پر حرف لکھے ہوتے ہیں اور ٹائپ کرتے وقت انگلی سے دباتے ہیں
  • تربوز

شعر

Urdu meaning of kaliid

  • Roman
  • Urdu

  • kunjii, chaabii, taala
  • Khulaasaa, sharah, hal
  • mishraa, nukta, vazaahatii nukta
  • Taa.ipraa.iTar kii kunjii jis par harf likhe hote hai.n aur Taa.ip karte vaqt unglii se dabaate hai.n
  • tarbuuz

English meaning of kaliid

Noun

  • key
  • an index
  • something that explains or provides access to something
  • answer to a problem
  • a button on typewriter or computer terminal

कलीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • कुंजी, ताली, कुंचिका
  • मिश्रा, नुक्ता, वज़ाहती नुक्ता
  • टाइपराइटर का बटन

کَلِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone