تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِفْرَش" کے متعقلہ نتائج

مِفْرَش

وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مَفرُوش

فرش کیا ہوا، بچھایا ہوا، بچھا ہوا، بچھایا گیا

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مِفْرَق

دو چیزوں کے درمیان راستہ

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مَفرَغ

پناہ گاہ ؛ پانی گرنے کی جگہ۔

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مُخَرِّش

خراش ڈالنے والا ، جس سے رگڑ لگے یا خراش پڑ جائے

مُفرَز

جدا کیا ہوا ؛ (طب) بہایا ہوا ؛ رطوبت میں ڈھالا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل۔

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفرِط

افراط کرنے والا

مُفَتِّش

تجزیہ کرنے والا، ملاحظہ کرنے والا، تفتیش اور تحقیقات کرنے والا، دریافت کرنے والا، ڈھونڈنے والا، ممتحن، سپرنٹنڈنٹ، سنسر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِفْرَش کے معانیدیکھیے

مِفْرَش

mifrash•मिफ़्रश

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

مِفْرَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

Urdu meaning of mifrash

  • Roman
  • Urdu

  • vo angrezii tarz ka thaile numaa bisatarband, jis me.n farsh ya bistar vaGaira Daal kar lapeTte hai.n

English meaning of mifrash

Noun, Masculine

  • a box for keeping clothes, bedding, floor etc

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِفْرَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِفْرَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone