تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meter" کے متعقلہ نتائج
meter کے لیے اردو الفاظ
meter کے اردو معانی
اسم
- (عروض) وزن
- بحر
- چال
- الفاظ کی موزوں مصرعوں یا ابیات کی صورت میں ترتیب
- ایسی ترتیب کی خاص ہیئت جو شعر میں بحر کے ارکان کی تعداد پر مبنی ہو
- شاعری
- شعر
- (موسیقی) تال یا وزن کا عنصر جو مساوی زمانی قدر یا مساوی وقت کے حامل اجزا میں تقسیم کرکے ناپا جاتا ہے
- ماترا
- (اعشاری نظام) پیمائش کی بنیادی اکائی جو کسی نصف النہار پر خطِ استوا سے قطب تک کے فاصلے کے تقریباً ایک کروڑویں حصے کے برابر ہوتی ہے یا ہونی چاہیے لیکن یہ دراصل پلاٹینم، اریڈیم سلاخ (جو پیرس کے قریب وزن اور پیمائش کے بین الاقوامی ادارے میں محفوظ ہے) پر موجود خطوط کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے جو 139.37 انچ کے برابر ہوتا ہے
- پیمائش کا آلہ
- مقیاس
- میٹر
- پیما
- خاص طور پر وہ آلۂ پیمائش جو خود بخود گیس، پانی، بجلی وغیرہ کی اس مقدار کو جو اس میں سے گزرتی ہے رقم اور محفوظ کرتا ہے
فعل متعدی
- میٹر کے ذریعہ ناپنا
- مقیاس کے ذریعے پیمائش کرنا
meter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अरूज़) वज़्न
- बहर
- चाल
- अलफ़ाज़ की मौज़ूँ मिसर'ओं या अबयात की सूरत में तरतीब
- ऐसी तरतीब की ख़ास हैअत जो शे'र में बहर के अरकान की ता'दाद पर मबनी हो
- शा'इरी
- शे'र
- (मूसीक़ी) ताल या वज़्न का 'उंसुर जो मुसावी ज़मानी क़द्र या मुसावी वक़्त के हामिल अज्ज़ा में तक़सीम करके नापा जाता है
- मात्रा
- (आ'शारी निज़ाम) पैमाइश की बुनियादी इकाई जो किसी निस्फ़ुन्नहार पर ख़त्त-ए-इस्तिवा से क़ुतुब तक के फ़ासिले के तक़रीबन एक करोड़वें हिस्से के बराबर होती है या होनी चाहिए लेकिन ये दरअस्ल प्लाटिनम, अरेडियम सलाख़ (जो पैरिस के क़रीब वज़्न और पैमाइश के बैनल-अक़वामी इदारे में महफ़ूज़ है) पर मौजूद ख़ुतूत के दरमियानी फ़ासिले के बराबर है जो 139.37 इंच के बराबर होता है
- पैमाइश का आला
- मिक़्यास
- मीटर
- पैमा
- ख़ास तौर पर वो आला-ए-पैमाइश जो ख़ुद-ब-ख़ुद गैस, पानी, बिजली वग़ैरा की उस मिक़दार को जो उस में से गुज़रती है रक़म और महफ़ूज़ करता है
सकर्मक क्रिया
- मीटर के ज़रिया' नापना
- मिक़्यास के ज़रि'ए पैमाइश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیٹَر رِیڈَر
میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔
مِیٹَر گُھومنا
(عوامی) غصے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا ، دماغ گھومنا ، شدید غصہ آنا ، طیش میں آجانا ۔
مِیٹَر بَینڈ
(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔
مَٹَر گَشْتی
مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا
مَٹَر گَشت کَرنا
بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا
مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (meter)
meter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔