تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتْر" کے متعقلہ نتائج

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتْرِک

ماترائی، ماترا کا

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتْر کے معانیدیکھیے

ماتْر

maatrमात्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ماتْر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.
  • صرف ، فقط ، تھوڑا نیز اتنا ہی.
  • ۲. لمحہ، لحظہ.

Urdu meaning of maatr

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. maap, paimaa.ish; gul miizaan; qad, vusat, tho.Dii sii chiiz; zarraa; ansar; chhoTaa eraab; jaiseh aa, e-e-, u
  • sirf, faqat, tho.Daa niiz itnaa hii
  • ۲. lamha, lahza

English meaning of maatr

Adverb

मात्र के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتْرِک

ماترائی، ماترا کا

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone