تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"merit" کے متعقلہ نتائج

merit

وَصْف

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مِرئَت

منھ دیکھنے کا شیشہ ، آئینہ

مِرأت

آئینہ، شیشہ، چہرہ دیکھنے کا شیشہ، آرسی، درپن

مَراَت

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مَراَۃ

عورت ، زن ، بیوی ، تراکیب میں مستعمل

مِرَت

آنجہانی ، مردہ ، متوفی ؛ موت کی طرح ، بے ہوش ؛ غیر مفید ؛ نیست و نابود ؛ فنا شدہ ؛ راکھ ہوئی ہوئی ، کشتہ

مَرَط

(طب) رخساروں اور دیگر مقامات پر بال نہ ہونا

مَرْئَت

(طب) عورت، خاتون

مَیرِٹ پَر پُورا اُتَرنا

اہلیت کے وضع کردہ اصول کے مطابق ہونا ۔

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مُورَت

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ

مِرآت

آئینہ، شیشہ، منہ دیکھنے کا شیشہ، درپن

مِرآۃ

merit کے لیے اردو الفاظ

merit

ˈmer.ɪt

merit کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • انعام یا اعزاز کی مستحق خوبی
  • اہلیت
  • قدر و قیمت
  • حسن و قبیح
  • جزا یا سزا کے قابل کوئی چیز
  • (جمع) کسی سوال یا مقدمے کے صحیح اور غلط نکات
  • (بعض اوقات جمع) مستحق ہونے کی حقیقت یا صورت حال
  • استحقاق
  • لیاقت
  • جوہرِ ذاتی
  • وصف
  • حسن
  • خوبی
  • تعریف
  • گُن
  • اچھائی
  • بڑائی
  • انعام
  • عیب و صواب
  • ہنر
  • فضیلت
  • قابل ہونا
  • مستحق ہونا
  • سزا وار ٹھہرانا
  • اہل بنانا

merit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • इन'आम या ए'ज़ाज़ की मुस्तहिक़ ख़ूबी
  • अहलियत
  • क़द्र-ओ-क़ीमत
  • हुस्न-ओ-क़बीह
  • जज़ा या सज़ा के क़ाबिल कोई चीज़
  • (जम') किसी सवाल या मुक़द्दमे के सहीह और ग़लत निकात
  • (बा'ज़ औक़ात जम') मुस्तहिक़ होने की हक़ीक़त या सूरत-ए-हाल
  • इस्तिहक़ाक़
  • लियाक़त
  • जौहर-ए-ज़ाती
  • वस्फ़
  • हुस्न
  • ख़ूबी
  • ता'रीफ़
  • गुण
  • अच्छाई
  • बड़ाई
  • इन'आम
  • 'ऐब-ओ-सवाब
  • हुनर
  • फ़ज़ीलत
  • क़ाबिल होना
  • मुस्तहिक़ होना
  • सज़ा-वार ठहराना
  • अहल बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (merit)

نام

ای-میل

تبصرہ

merit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone