تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِراَۃ" کے متعقلہ نتائج

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مِراَۃُ المُسَلْسَلَہ

(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔

مِراَتُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

مِراَتُ الحَضرَۃ

(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں

مِراَتُ العَکْس

وہ خاص شیشہ لگا ہوا آلہ جس سے دور کی چیزوں کا عکس دیکھا جائے ، دوربین ۔

مِراَتُ المُسَلْسَلَہ

(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِراَۃ کے معانیدیکھیے

مِراَۃ

mir.atमिर'अत

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِراَۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے
  • دوربین کا شیشہ
  • رک : مرأت/مرأۃ ، آئینہ

Urdu meaning of mir.at

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) ilam ilaahii ko kahte hai.n kyo.n ki ilam ilaahii me.n ayaan saa batta hai.n aur un hii ayaan me.n vajuud munaakis hu.a hai
  • duurabiin ka shiisha
  • ruk ha maraa॔ta/maraa॔ৃ, aa.iina

English meaning of mir.at

Noun, Masculine

  • mirror, looking-glass

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِراَۃ

(تصوف) علم الٰہی کو کہتے ہیں کیوں کہ علم الٰہی میں اعیان ثابتہ ہیں اور ان ہی اعیان میں وجود منعکس ہوا ہے

مِراَۃُ المُسَلْسَلَہ

(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔

مِراَتُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

مِراَتُ الحَضرَۃ

(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں

مِراَتُ العَکْس

وہ خاص شیشہ لگا ہوا آلہ جس سے دور کی چیزوں کا عکس دیکھا جائے ، دوربین ۔

مِراَتُ المُسَلْسَلَہ

(ہیئت) آسمان کے نصف شمالی میں نظر آنے والے ستاروں کے اکیس جھرمٹوں یا بروج میں سے بیسویں جھرمٹ کا نام جو ۲۳ ستاروں پر مشتمل ہے اور جس کی شکل ایک پابہ زنجیر عورت جیسی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِراَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِراَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone