تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکانی" کے متعقلہ نتائج

میکانی

رک : میکانکی ، مشینی ، مشین کا

میکانی تَوانائی

مشینی توانائی ، طبیعیاتی قوت ۔

میکانی آلات

مشینی آلات ، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات ۔

میکانِیَہ

رک : میکانزم ، مشین یا کسی چیز کی ساخت ، ترکیب اور عمل وغیرہ ۔

میکانِیَت

مشینی ہونا ، مشین جیسا ہونا ؛ مشین کی طرح چلنا یا عمل کرنا

میکانِیاتی

میکانیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، مشینی ، آلاتی ، میکنیکل نیز طبیعیاتی ۔

میکانِیات

۱۔ وہ علم جس میں قوانین حرکت سے بحث کی جاتی ہے ، علم سکون و حرکت ؛ مشینوں کا علم (انگ : Mechanics) ۔

غَیر مَیکانی

غیر مشینی ، بےکل کا ، بغیر کسی ظاہری سبب کے.

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مِیانی

درمیان کا، بیچ کا وسطی

مَکان

جگہ، مقام، ٹھکانہ

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

اردو، انگلش اور ہندی میں میکانی کے معانیدیکھیے

میکانی

mekaanii•मेकानी

دیکھیے: میکانِکی

  • Roman
  • Urdu

میکانی کے اردو معانی

صفت

  • رک : میکانکی ، مشینی ، مشین کا
  • مشین سے چلنے یا حرکت کرنے والا ، جس میں انجن لگا ہو (عموماً کشتی جہاز وغیرہ).

Urdu meaning of mekaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha miikaanikii, mashiinii, mashiin ka
  • mashiin se chalne ya harkat karne vaala, jis me.n injan laga ho (umuuman kashtii jahaaz vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone