تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکانِکی" کے متعقلہ نتائج

میکانِکی

مشینی، مشین جیسا، مجازاً: جس میں لچک بالکل نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ، کنا یۃ" غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی فِعل

رک : میکانکی عمل ، مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نَظَرِیَہ

(فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھتا ہے ۔

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

میکانِکی کام

مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نِظام

چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ ۔

میکانِکی اِسٹیج

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

میکانِکی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔

میکانِکی کِردارِیَت

مشین کی طرح عمل کرنا ؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا ۔

میکانِکی ذَرَّوی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میکانِکی کے معانیدیکھیے

میکانِکی

mekaanikiiमेकानिकी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

میکانِکی کے اردو معانی

صفت

  • مشینی، مشین جیسا، مجازاً: جس میں لچک بالکل نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ، کنا یۃ" غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی

شعر

Urdu meaning of mekaanikii

  • Roman
  • Urdu

  • mashiinii, mashiin jaisaa, majaaznah jis me.n lachak bilkul na ho, bandhaa Tika, tayashudaa, kannaa yaৃ Gair fitrii, masnuu.ii, Gair taKhliiqii

English meaning of mekaanikii

Adjective

  • working or produced by machines or machinery, Metaphorically: in which there is no elasticity, tied, fixed, unnatural, artificial

मेकानिकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मशीनी, मशीन जैसा, प्रतीकात्मक: जिसमें लचक बिलकुल न हो, बंधा, टिका, स्थिर, अप्राकृतिक, बनावटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میکانِکی

مشینی، مشین جیسا، مجازاً: جس میں لچک بالکل نہ ہو، بندھا ٹکا، طے شدہ، کنا یۃ" غیر فطری، مصنوعی، غیر تخلیقی

میکانِکی عَمَل

مشینی عمل ، مشین جیسا کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی فِعل

رک : میکانکی عمل ، مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نَظَرِیَہ

(فلسفہ) وہ نظریہ جو کل مظاہر کو محض طبیعی حرکت کا نتیجہ سمجھتا ہے ۔

میکانِکی اِنہِضام

(حیاتیات) وہ انہضام جس میں خوراک کو دا نتوں یا کسی اور طریقے سے پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا اور پھر پیسا جاتا ہے ۔

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

میکانِکی کام

مشینی کام ؛ (مجازاً) غیر تخلیقی کام ۔

میکانِکی نِظام

چیزوں کی حرکت و سکون کا مشینی اصول یا طریقہ ۔

میکانِکی اِسٹیج

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

میکانِکی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔

میکانِکی کِردارِیَت

مشین کی طرح عمل کرنا ؛ (نفسیات) انسان کے کل اعمال کا کسی مہیج (مشین وغیرہ) کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہونا ۔

میکانِکی ذَرَّوی نَفسِیات

(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکانِکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکانِکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone