تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتْرا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

ماتھے گولی لَگْنا

کسی بات کے ہونے سے پہلے اُس کی بُری علامتیں دکھائی دے جانا.

ماتھا لَگانا

بِلاوجہ اُلجھنا ، دماغ چاٹنا ، مغز ماری کرنا.

لَگا جانا ماتْرا

(بازی) دھگڑا ، لگو ، یار ، آشنا .

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

مُہرَہ لینا

پیش پیش ہونا کی جگہ، پیش پیش ہونا، مورچہ لینا، کسی کام کا بیڑا اٹھانا

لَگا جانا ماتْری

لگ ماترا (رک : معنی نمبر ۲) کی تانیث . لگنا

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

ماتھا ٹھونک لینا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

لَگا مارنا

عیب دھرنا، تہمت لگانا، الزام لگانا، بدنام کرنا

ماتھی لینا

برابر کرنا، ہموار کرنا

مارْکَہ لَگانا

نشان لگانا .

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتْرا لَگْنا کے معانیدیکھیے

ماتْرا لَگْنا

maatraa lagnaa•मात्रा लगना

محاورہ

دیکھیے: ماترا لگانا

  • Roman
  • Urdu

ماتْرا لَگْنا کے اردو معانی

  • ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

Urdu meaning of maatraa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maatra lagaanaa (ruk) ka laazim, eraab me.n lagnaa

मात्रा लगना के हिंदी अर्थ

  • मात्रा लगाना (रुक) का लाज़िम, एराब में लगना

ماتْرا لَگْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتْرا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتْرا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone