لطف اُٹھانا، گل چھرے اُڑانا، عیش کرنا، ہوس نکالنا، ہوس پوری کرنا، مزے حاصل کرنا
مَزے سے
لطف یا لذت کے ساتھ ، عیش و عشرت کے ساتھ ، آرام و اطمینان کے ساتھ ۔
مَزے لینا
محظوظ ہونا، لذت پانا، لطف اُٹھانا، عیش کرنا
مَزے دِیکھنا
دنیا کا عیش دیکھنا ، لطف حاصل کرنا ، زمانے کی سیر دیکھنا ۔
مَزے کَرنا
لطف اُڑانا، عیش کرنا، خوش فعلیاں کرنا، تماشے کرنا
مَزے مِلنا
لطف حاصل ہونا ۔
مَزے اُٹھنا
مزے اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ؛ عیش ہونا ۔
مَزے مارنا
لطف اُڑانا ۔
مَزے لُوٹنا
لطف اُٹھانا ، حظ اُٹھانا ، لذت حاصل کرنا ۔
مَزے پَڑ جانا
لت لگ جانا ، چسکا پڑ جانا ، عادت پڑ جانا ۔
مَزے ہی مَزے ہیں
بن آئی ہے ، مطلب حاصل ہو گیا ہے ، لطف ہے
مَزے اُٹھانا
سزا پانا ، کیفر کردار کو پہنچنا ۔
مَزے چَکْھنا
۔لذّت پانا۔؎
مَزے کی سیر
عجیب تماشا ، دلچسپ بات ، انوکھی بات ۔
مَزے بُھولْنا
عیش و آرام کو ترک کر دینا ۔
مَزے نِکَلْنا
لطف آنا ، لذت حاصل ہونا ۔
مَزے میں آنا
خوشی میںمگن ہو جانا ، مسرور ہونا ، سرشار ہونا ۔
مَزے ہی مَزے ہونا
بہت عیش و آرام ہونا ، بن آنا ، مطلب حاصل ہونا ۔
مَزے میں آنا
۔خوشی میں آ۔ا۔ ناز کرنا۔ اترانا۔ مسرور ہونا۔؎
مَزے پَہ آنا
مزہ پیدا ہونا ، لذت یا خوشگوار کیفیت پیدا ہو جانا ۔
مَزے کے مارے
لذت کے باعث ، لطف کے سبب ۔
مَزے میں ہونا
عیش و آرام سے ہونا ، خیریت سے ہونا ، اچھی حالت میں ہونا ۔
مَزے میں گُزَرنا
۔عیش وآرام سے بسر ہونا۔؎
مَزے میں کَٹنا
عیش و آرام میں بسر ہونا ، راحت و مسرت میں وقت گزرنا ، خوش حالی ہونا ۔
مَزے میں وَقْت کَٹنا
عیش میں بسر ہونا ، خوشحالی سے بسر ہونا ۔
مَزے پَر آنا
مزہ پیدا ہونا ، لذت یا خوشگوار کیفیت پیدا ہو جانا ۔
مَزے سے گُزَرنا
عیش و آرام سے بسر ہونا ، سکھ چین سے بسر ہونا ۔
مَزے کی ہونا
لطف کی بات ہونا ، دلچسپ کیفیت ہونا ۔
مَزے ہیں
بن آئی ہے، لطف ہے، مطلب حاصل ہو گیا ہے، عیش ہیں
maize
مکئی کا پودا
مَزے مَزے
آہستہ آہستہ ، رُک رُک کے ، ٹھہر ٹھہر کے
مَزے تَلخ کَرنا
لطف جاتا رہنا ، عیش و آرام نہ رہنا ۔
مَزے میں
لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔
مَزے سے اُتَر جانا
(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا
میزا
رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔
مَذّا
(طب) کثیر المذی ، جس کو بہت مذی آتی ہو
مَزے مَزے کی باتیں
انوکھی باتیں ، دلچسپ باتیں ۔
مَزے کی بات تو یہ ہے
دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات
مَزے کی بات
لطف کی بات، دلچسپ یا ہنسی کی بات، تماشے کی کیفیت، عجیب معاملہ
مَزے داری سے
لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ
مَزے لے لے کے
لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔
مَزے مَزے کے
(مجازاً) دلچسپ ، ُپرلطف ۔
مَزے مَزے سے
لطف سے ، قاعدے سے (طنزیہ انداز میں بھی مستعمل ہے) ۔
مَزے داری ہونا
عیش ہونا ؛ لطف آنا ۔
مَزے لے لے کَر
لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔
Tags for maze
English meaning of maze , maze meaning in english, maze translation and definition in English.
maze का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔