ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں
مَزے اُڑْنا
مزے اُڑانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔
مَزے پَڑنا
۔چسکا پڑنا۔؎
مَزَہ اُڑْنا
مزہ اُڑانا (رک) کا لازم ، حظ حاصل ہونا ؛ جوبن لٹنا
مَزے اُڑانا
لطف اُٹھانا، گل چھرے اُڑانا، عیش کرنا، ہوس نکالنا، ہوس پوری کرنا، مزے حاصل کرنا
مَزَہ پَڑنا
چاٹ لگنا، چسکا پڑنا
مَزَہ اُڑانا
عیش منانا ، لطف حاصل کرنا ؛ بہار یا جوبن لوٹنا ۔
موزا
پاؤں میں پہننے کی ایک قسم کی سوتی یا ریشمی پوشاک جس میں پاؤں ڈالنے کا حصہ پنڈلیوں کے کچھ حصے تک چڑھایا جاتا ہے، جرُاب
موزے
موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب

English meaning of maize , maize meaning in english, maize translation and definition in English.
maize का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔