تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے مَزے سے" کے متعقلہ نتائج

مَزے مَزے سے

لطف سے ، قاعدے سے (طنزیہ انداز میں بھی مستعمل ہے) ۔

مَزے سے

لطف یا لذت کے ساتھ ، عیش و عشرت کے ساتھ ، آرام و اطمینان کے ساتھ ۔

بَڑے مَزے سے

بہت آرام سے ، نہایت اطمینان سے

مَزے سے گُزَرنا

عیش و آرام سے بسر ہونا ، سکھ چین سے بسر ہونا ۔

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

بڑے مَزے سے گُزرنا

بڑے آرام چین سے زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے مَزے سے کے معانیدیکھیے

مَزے مَزے سے

maze-maze seमज़े-मज़े से

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

مَزے مَزے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لطف سے ، قاعدے سے (طنزیہ انداز میں بھی مستعمل ہے) ۔

Urdu meaning of maze-maze se

  • Roman
  • Urdu

  • lutaf se, qaaade se (tanziya andaaz me.n bhii mustaamal hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزے مَزے سے

لطف سے ، قاعدے سے (طنزیہ انداز میں بھی مستعمل ہے) ۔

مَزے سے

لطف یا لذت کے ساتھ ، عیش و عشرت کے ساتھ ، آرام و اطمینان کے ساتھ ۔

بَڑے مَزے سے

بہت آرام سے ، نہایت اطمینان سے

مَزے سے گُزَرنا

عیش و آرام سے بسر ہونا ، سکھ چین سے بسر ہونا ۔

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

بڑے مَزے سے گُزرنا

بڑے آرام چین سے زندگی بسر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے مَزے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے مَزے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone