تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُور" کے متعقلہ نتائج

روگ

بیماری، مرض، آزار

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

روگ ووگ

رک : روگ دھوگ ، عا رضہ ، بیماری.

روگ شوک

رک : روک دھوگ .

روگ دھوگ

بیماری، دکھ

روغ

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

روغَنی

جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار

روگ راج

(کنایۃً) راج روگ ؛ بڑی بیماری ، تپِ دق .

روگ بَھری

مَرض میں مُبتلا، مریض، بُرائیوں سے پُر، عیب سے پُر، درد بھری

روگِیَل

رک : روگی .

روگائِیں

(جرائم پیشہ) جُوتی یا جُوتی اور پیر کے نشان زمین وغیرہ پر جس سے کھوج نکالا جائے .

روگ مِلْنا

کوئی بیماری ہونا ، کوئی مُصیبت پڑنا.

روگ کی جَڑ

بیماری کی وجہ یا سبب

روگ بِسانا

اپنے اُوپر کوئی مصیبت یا بِیماری لینا ، اپنے پِیچھےکوئی جگھڑا لگا لینا.

رَوغَنِ جوش

بگھار، کھانے کی ایک قِسم، ایک قِسم کا قورمہ، جو بگھار کر تیّار کیا جاتا ہے

روگ ہے

جھگڑا ہے ، مُصیبت ہے .

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

روگ اُٹھ کَھڑا ہونا

مُصیبت پیدا جانا .

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

روگ آنا

جانوروں میں بِیماری پھیلنا .

روگ دینا

مرض دینا ، بیمار کردینا ؛ مُصیبت میں ڈالنا .

روگ لانا

جھگڑا کرنا ، فیل مچانا.

روگ لَگْنا

بیماری کا پیچھے پڑ جانا ، بیمار ہونا ، مرض لاحق ہو جانا ، دائم المریض ہو جانا.

روگ کَٹْنا

روگ کاٹنا (رک) کا لازم .

روگ بَنْنا

مُصیبت بننا ، تکلیف کا باعث ہونا .

روگ ڈالْنا

جھگڑا چکانا ، قضیہ پاک کرنا ؛ دُکھ دینے والی چیز کو دفع کرنا .

روگ کاٹْنا

جھگڑا یا قضیہ مِٹانا ، بیماری رفع ہونا ، کسی دُکھ دینے والی چیز کو دافع کرنا.

روگ پالْنا

اپنے پیچھے کوئی جگھڑا ، جنجال یا مصیبت لگا لینا .

روگ لَگانا

مرض پھیلا نا ، بیماری پیدا کرنا .

روگ مول لینا

رک : روگ پالنا .

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

روگ کا گَھر

بیماری کا سبب یا جڑ

روگ کا اَڈَّہ

دُکھ کی پوٹ ؛ بیماری کا سبب ، بیماری کی جڑ.

روگ لَگ جانا

مسائل یا جھگڑوں میں مُبتلا ہونا ، مصیبت لاحق ہونا.

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

روگ لَگا لینا

رک : روگ لگانا.

روگ اَلَگ کَرنا

جھگڑا چُکانا ؛ عذاب کاٹنا ، قضیہ نبٹانا .

روگ پَیدا ہونا

آزار پیدا ہونا ، بیماری لگنا ، روگ لگنا .

روگ اَلَگ کاٹْنا

جھگڑا چُکانا ؛ عذاب کاٹنا ، قضیہ نبٹانا .

روگ لَگا بَیٹْھنا

رک : روگ لگانا.

روغَنِ بَلسان

oil of balsam

روغَنِ قاز مَلنا

بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا

روغت

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

رو گَیا

رک : روگی .

پِنْڈ روگ

پیدائشی بیماریاں یا مزمن امراض (دق، سل، کوڑھ، سوکھے کی بیماری وغیرہ)

بَنْد روگ

یَرْقان ، پیلیا ، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیشاب وغیرہ زرد ہو جاتا ہے۔

بَھسْمَک روگ

رک : بھسمک.

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

پانڈ روگ

یرقان

جَسْتَۂ روگ

Careful, vigilant, on one's guard.

مُغلی روگ

تشنج کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے

فاسْفوری روگ

جبڑے کی ہڈّی کا مرض (جو اکثر دیا سلائی کے کارخانے میں کام کرنے سے لاحق ہوتا ہے)

بَھے روگ

यक्ष्मा नामक रोग जिसमें शरीर धीरे-धीरे क्षीण होता चलता है

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

اَبھے روگ

مویشی کی بیماری جس سے زبان پر چھالے اور ان میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

کِشی روگ

تپ محرقہ، گُھلا دینے والی تپ (خصوصاً سیل یا دِق).

دُھوم روگ

(طب) طلا بنانے کا ایک طریقہ جس میں ادویات کو بُخارات کے ذریعہ بنایا جاتا ہے .

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُور کے معانیدیکھیے

مَزدُور

mazduurमज़दूर

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: معماری پیشہ

  • Roman
  • Urdu

مَزدُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

    مثال کہیں آپ نے اپنی شان بڑھانے کے لیے قلی مزدور کو دو آنے کی جگہ چار آنے دیدئے۔

  • وہ شخص جو معمار کو اینٹ، گارا لا لا کر دیتا ہے

    مثال مصیبت کے مارے راج مزدور تو بے شک ٹوکریاں ڈھو ڈھو کر پاڑ پر پہنچا رہے تھے۔

  • بوجھ ڈھونے والا، پلے دار، قلی

شعر

Urdu meaning of mazduur

  • Roman
  • Urdu

  • ujrat par mehnat-o-mashaqqat ka kaam karne vaala, tijaarat aur sanat ke shobo.n me.n jismaanii mehnat ka kaam karne vaala, duusro.n ke kheto.n me.n ujrat par kaam karne vaala, mehnat farosh
  • vo shaKhs jo muammaar ko i.inT, gaaraa la la kar detaa hai
  • bojh Dhone vaala, pledaar, qulii

English meaning of mazduur

Noun, Masculine

मज़दूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शारीरिक श्रम के द्वारा जीविका कमाने वाला कोई व्यक्ति, जैसे: इमारत बनाने, कल-कारख़ानों में काम करने वाला, श्रमिक, कर्मकार, भृतक, मजूर

    उदाहरण कहींं आप अपनी शान बढ़ाने के लिए क़ुली मज़दूर को दो आने की जगह चार आने दे दिये

  • वह व्यक्ति जो मिस्त्री को ईंट, गारा ला-ला कर देता है

    उदाहरण मूसीबत के मारे राज-मज़दूर तो बे-शक टोकरियाँ ढो-ढो कर पाड़ पर पहुँचा रहे थे।

  • बोझ ढोने वाला मज़दूर, पल्लेदार, क़ुली

مَزدُور کے مرکب الفاظ

مَزدُور سے متعلق دلچسپ معلومات

مزدور ’’مزدور‘‘ کو پہلے زمانے میں ’’مزور‘‘ (یعنی دال مہلہ کے بغیر) بھی بولتے اور لکھتے تھے۔ اسی طرح ، ’’مزدوری‘‘ کو ’’مزوری‘‘ بھی لکھتے اور بولتے تھے۔ بعد والوں نے دال کو ساقط کرنا ترک کردیا۔ اور اب ’’مزدور‘‘ مع دال ہی صحیح ہے۔ فارسی میں یہ لفظ مع اول مضموم یعنی’’مُزدور‘‘ بروزن ’’پرنور‘‘ ہے۔ لیکن اردو والوں نے فارسی تلفظ چھوڑ کر میم پر زبر لگا لیا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روگ

بیماری، مرض، آزار

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

روگ ووگ

رک : روگ دھوگ ، عا رضہ ، بیماری.

روگ شوک

رک : روک دھوگ .

روگ دھوگ

بیماری، دکھ

روغ

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

روغَنی

جس پر روغن یا تیل پوتا یا لگایا گیا ہو، تیل لگا ہوا، روغن کیا ہوا، روغن دار

روگ راج

(کنایۃً) راج روگ ؛ بڑی بیماری ، تپِ دق .

روگ بَھری

مَرض میں مُبتلا، مریض، بُرائیوں سے پُر، عیب سے پُر، درد بھری

روگِیَل

رک : روگی .

روگائِیں

(جرائم پیشہ) جُوتی یا جُوتی اور پیر کے نشان زمین وغیرہ پر جس سے کھوج نکالا جائے .

روگ مِلْنا

کوئی بیماری ہونا ، کوئی مُصیبت پڑنا.

روگ کی جَڑ

بیماری کی وجہ یا سبب

روگ بِسانا

اپنے اُوپر کوئی مصیبت یا بِیماری لینا ، اپنے پِیچھےکوئی جگھڑا لگا لینا.

رَوغَنِ جوش

بگھار، کھانے کی ایک قِسم، ایک قِسم کا قورمہ، جو بگھار کر تیّار کیا جاتا ہے

روگ ہے

جھگڑا ہے ، مُصیبت ہے .

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

روگ اُٹھ کَھڑا ہونا

مُصیبت پیدا جانا .

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

روگ آنا

جانوروں میں بِیماری پھیلنا .

روگ دینا

مرض دینا ، بیمار کردینا ؛ مُصیبت میں ڈالنا .

روگ لانا

جھگڑا کرنا ، فیل مچانا.

روگ لَگْنا

بیماری کا پیچھے پڑ جانا ، بیمار ہونا ، مرض لاحق ہو جانا ، دائم المریض ہو جانا.

روگ کَٹْنا

روگ کاٹنا (رک) کا لازم .

روگ بَنْنا

مُصیبت بننا ، تکلیف کا باعث ہونا .

روگ ڈالْنا

جھگڑا چکانا ، قضیہ پاک کرنا ؛ دُکھ دینے والی چیز کو دفع کرنا .

روگ کاٹْنا

جھگڑا یا قضیہ مِٹانا ، بیماری رفع ہونا ، کسی دُکھ دینے والی چیز کو دافع کرنا.

روگ پالْنا

اپنے پیچھے کوئی جگھڑا ، جنجال یا مصیبت لگا لینا .

روگ لَگانا

مرض پھیلا نا ، بیماری پیدا کرنا .

روگ مول لینا

رک : روگ پالنا .

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

روگ کا گَھر

بیماری کا سبب یا جڑ

روگ کا اَڈَّہ

دُکھ کی پوٹ ؛ بیماری کا سبب ، بیماری کی جڑ.

روگ لَگ جانا

مسائل یا جھگڑوں میں مُبتلا ہونا ، مصیبت لاحق ہونا.

روگ کا جَڑ کھانْسی ،لَڑائی کی جَڑ ہانْسی

معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

روگ لَگا لینا

رک : روگ لگانا.

روگ اَلَگ کَرنا

جھگڑا چُکانا ؛ عذاب کاٹنا ، قضیہ نبٹانا .

روگ پَیدا ہونا

آزار پیدا ہونا ، بیماری لگنا ، روگ لگنا .

روگ اَلَگ کاٹْنا

جھگڑا چُکانا ؛ عذاب کاٹنا ، قضیہ نبٹانا .

روگ لَگا بَیٹْھنا

رک : روگ لگانا.

روغَنِ بَلسان

oil of balsam

روغَنِ قاز مَلنا

بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا

روغت

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

رو گَیا

رک : روگی .

پِنْڈ روگ

پیدائشی بیماریاں یا مزمن امراض (دق، سل، کوڑھ، سوکھے کی بیماری وغیرہ)

بَنْد روگ

یَرْقان ، پیلیا ، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیشاب وغیرہ زرد ہو جاتا ہے۔

بَھسْمَک روگ

رک : بھسمک.

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

پانڈ روگ

یرقان

جَسْتَۂ روگ

Careful, vigilant, on one's guard.

مُغلی روگ

تشنج کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے

فاسْفوری روگ

جبڑے کی ہڈّی کا مرض (جو اکثر دیا سلائی کے کارخانے میں کام کرنے سے لاحق ہوتا ہے)

بَھے روگ

यक्ष्मा नामक रोग जिसमें शरीर धीरे-धीरे क्षीण होता चलता है

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

اَبھے روگ

مویشی کی بیماری جس سے زبان پر چھالے اور ان میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

کِشی روگ

تپ محرقہ، گُھلا دینے والی تپ (خصوصاً سیل یا دِق).

دُھوم روگ

(طب) طلا بنانے کا ایک طریقہ جس میں ادویات کو بُخارات کے ذریعہ بنایا جاتا ہے .

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone