تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگائِیں" کے متعقلہ نتائج

روگائِیں

(جرائم پیشہ) جُوتی یا جُوتی اور پیر کے نشان زمین وغیرہ پر جس سے کھوج نکالا جائے .

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

ریگی

ریتیلی.

رائیگاں

رک : رائگاں.

رَگ

جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا

رَگوں

رگ کی جمع اور مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگاں

رگ کی جمع .

روگ

بیماری، مرض، آزار

راگ

موسیقی کے مانے ہوئے ضابطوں کے مُطابق سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب

راگا

ایک وضع کا سلاحِ جن٘گ ، حِفاظتی سلاح جن٘گ.

راگی

ماہرفنَِ موسیقی، موسیقار، گویّا

رایگاں

ضائع، بیکار، بے نتیجہ

رائِگاں

ضائع، بیکار، اکارت، بے نتیجہ، لاحاصل

رِگّھا

(پتنگ بازی) مانجھے یا رِیل میں رگڑ کھا جانے کی وجہ سے ڈور کی سفیدی جھلکنے لگتا ، رگڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں روگائِیں کے معانیدیکھیے

روگائِیں

rogaa.ii.n•रोगाईं

وزن : 222

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

روگائِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جرائم پیشہ) جُوتی یا جُوتی اور پیر کے نشان زمین وغیرہ پر جس سے کھوج نکالا جائے .

Urdu meaning of rogaa.ii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (jaraa.impeshaa) jo.otii ya jo.otii aur pair ke nishaan zamiin vaGaira par jis se khoj nikaalaa jaaye

रोगाईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जराइमपेशा) जूती या जूती और पैर के निशान ज़मीन वग़ैरा पर जिससे खोज निकाला जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone