تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواکِب" کے متعقلہ نتائج

مَواکِب

۱ ۔ فوجیں ، لشکر ، جلوس

مَوکِب

اردلی کے سوار اور پیادے، سواروں یا پیدل چلنے والوں کی جماعت، لشکر، سپاہ، فوج

مَوکِبی

جلو کا ، جو اردل میں ہمراہ ہو

مَراکِب

سواریاں ؛ جیسے: گھوڑا ، اونٹ ، کشتی ، جہاز وغیرہ ۔

مَناکِب

مونڈھے ، کندھے ۔

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

مِکَبَّہ

(طب) سرپوش ، ڈھکنا

مُعَقِّبَہ

پیچھے آنے والا ؛ مراد : کسی کام میں دیر کرنے والا ۔

مُقابا

وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان

مِکَبّیٰ

(طب) حنجرہ کے بالائی سوراخ پر کی پان کی شکل کی کرّی ، سرنگوں یا سرپوش نما کرّی

مُقابَہ

مقویٰ سے بنایا ہوا، سنگھار داں، مقابا، قدیم طرز کا ایک قسم کا سنگھار دان جس میں مسی، شیشہ، سرمہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

مُکَعَّبی

مکعب (رک) سے منسوب یا متعلق ، مکعب شکل والا ؛ مکعب جسم کا ، چھ مربع سطحوں کا ۔

مُعاقَبَہ

(عروض) جب دو سبب خفیف کے دو ساکن متوالی تمکو ملیں ۔۔۔۔۔ اگر دونوں کی بحالی جائز ہوئی اور ساتھ ہی دونوں میں سے ایک کا سقوط بھی جائز ہوا تو اسی طرح کے ثبوت و سقوط معا ً کا نام معاقبہ ہے مثلا ً تم کو اختیار ہے کہ مفاعیلن کے اسباب کے ساکنوں کو نہ گراؤ اور مفاعیلن سالم کہو ۔۔۔۔۔ الغرض معاقبہ بھی حکم کا نام ہے

مَواجب

حقوق

مُواکِل

اکٹھے مل کر کھانے والا ، ہانڈی وال ، ہم مشرب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواکِب کے معانیدیکھیے

مَواکِب

mavaakib•मवाकिब

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَوکِب

  • Roman
  • Urdu

مَواکِب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱ ۔ فوجیں ، لشکر ، جلوس
  • ۲۔ سواروں کے گروہ ، رسالے

Urdu meaning of mavaakib

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ fauje.n, lashkar, jaluus
  • ۲۔ savaaro.n ke giroh, risaale

English meaning of mavaakib

Noun, Masculine, Plural

मवाकिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘मौकिब' का बहु., सवारों की फ़ौज, सवारों के झुंड, फ़ौजें, लश्कर, जलूस

مَواکِب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواکِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواکِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone