تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواعِید" کے متعقلہ نتائج

مَواعِید

بشارتیں یا وعید، وعدے کی جگہ، وعدے کا زمانہ یا وقت، وعدے

مَواعِد

موعد کی جمع، وہ جگہیں جہاں ملنے کا وعدہ کیا جائے، وعدے

مَواد

زخم یا پھوڑے وغیرہ کی رطوبت، پیپ، مراد۔ غلاظت، کشافت، آلائش زخم

مَوعِد

۱۔ وعدے کا وقت ، وعدے کی جگہ ۔

مَوائِد

کھانے کے خوان ، چنے ہوئے دستر خوان ، کھانے سے بھری ہوئی چیزیں

موید

آتش پرستوں کا پادری یا ملا

مُعِید

اعادہ کرنے والا، کام کو بار بار کرنے والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَوعُود

وعدہ کیا گیا، جس کا وعدہ ہو، اقرار کردہ

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواعِید کے معانیدیکھیے

مَواعِید

mavaa'iid•मवा'ईद

اصل: عربی

وزن : 1121

واحد: مِیعاد

مادہ: وَعد

اشتقاق: وَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَواعِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بشارتیں یا وعید، وعدے کی جگہ، وعدے کا زمانہ یا وقت، وعدے
  • ریلوے ٹائم ٹیبل

Urdu meaning of mavaa'iid

  • Roman
  • Urdu

  • bashaarte.n ya va.iid, vaaade kii jagah, vaaade ka zamaana ya vaqt, vaaade
  • relve Taa.im Tebal

English meaning of mavaa'iid

Noun, Masculine, Plural

  • promises, time or places of promise
  • railway time table

मवा'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone