تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیعاد" کے متعقلہ نتائج

مِیعاد

وقتِ مقررہ، ا یّام مقررہ، مدت، وقتِ معینہ نیز زمانۂ قید، ایّام اسیری، وعدے کا وقت، وقتِ معہودہ، وقتِ معاہدہ، قرارِ باہمی

مِیعادی

قیدی، بندھوا، کانٹی کھایا ہوا، سزا یاب

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

مِیعاد گاہ

وعدہ گاہ

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

مِیعاد کَٹنا

قید کا زمانہ ختم ہونا

مِیعاد بولنا

(کی کے ساتھ مستعمل) کسی کام کی میعاد طے کرنا

مِیعاد کاٹنا

قید کی میعاد پوری کرنا، قید بھگتنا، جیل میں معینہ مدت کی سزا کاٹنا

مِیعاد گُزَرنا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

مِیعاد طَے ہونا

وقت ِمقرر ہونا ، قید کی مدت مقرر ہونا ۔

مِیعاد بَڑھنا

میعاد بڑھانا (رک) کا لازم ، وقت معینہ میں اضافہ ہونا نیز قید کی مدت میں توسیع ہونا ۔

مِیعاد تَمام ہونا

وقت ِمقررہ کا خاتمہ ہونا ، وقت ِمعہود پورا ہونا

مِیعاد بَڑھانا

معیّنہ وقت میں اضافہ کرنا، وقت یا مہلت زیادہ کرنا، وقت معہودہ کو وسعت دینا نیز قید یا سزا کی مقررہ مدت میں اضافہ کرنا

مِیعاد گُزَر جانا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

مِیعاد خَتم ہو جانا

وقت ِمعہودہ پورا ہونا ، مقررہ وقت ختم ہونا ، مدت اسیری ختم ہونا ۔

مِیعاد پُوری کَرنا

مقرر کردہ وقت کو پورا کرنا ، معینہ مدت گزارنا ۔

مِیعاد پُوری ہونا

term or time limit to expire

مِیعادی تَپ

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے

مِیعاد پُوری ہو جانا

معاہدے کا وقت ختم ہو جانا ، طے شدہ زمانہ پورا ہونا ۔

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

مِیعادی کھاتَہ

(مالیات) میعادی جمع کھاتہ، بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

مِیعاد مُنقَضی ہونا

مقررہ مدت ختم ہونا ۔

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مِیعادی بُخار

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے ؛ جیسے : تپ ِمحرقہ ۔

مِیعادی جائِداد

وہ جائداد جو مستقل نہ ہو، وہ جائدادِ جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے

مِیعادِ مَوعُودَہ

(قانون) وعدہ کی گئی میعاد ، مقررہ میعاد

مِیعادِ سَماعَت

(قانون) کسی مقدمے کی سماعت کا مقررہ وقت یا تاریخ وغیرہ

مِیعاد غَیر مُنقَضِیَہ

وہ مقرر زمانہ جو ابھی ختم نہ ہوا ہو

مِیعادِ مُعَیَّن

مقررہ وقت، تعین کیا ہوا وقت، وقتِ موعودہ

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

بِلا مِیعاد

بغیر وقت مقرر کرنے کے

بیش مِیعاد

overdue, Of something owed, as a bill, rent, etc.: remaining unpaid after the assigned date

اِنْقِضائے مِیعاد

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

اِنْقِضاءِ مِیعاد

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

بَندوبستِ مِیعاد

وہ بندوبست جو تھوڑے عرصہ کے لئے ہو

بارِ یَومِ مِیعاد

burden of the day of promise

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیعاد کے معانیدیکھیے

مِیعاد

mii'aadमी'आद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: جنگلات جنگی مالیات

اشتقاق: وَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

مِیعاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وقتِ مقررہ، ا یّام مقررہ، مدت، وقتِ معینہ نیز زمانۂ قید، ایّام اسیری، وعدے کا وقت، وقتِ معہودہ، وقتِ معاہدہ، قرارِ باہمی

Urdu meaning of mii'aad

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt-e-muqarrara, e yaam muqarrara, muddat, vaqt-e-muayynaa niiz zamaana-e-qaid, eXyaam asiirii, vaaade ka vaqt, vaqt-e-maahuudaa, vaqt-e-mu.aahidaa, karaar-e-baahamii

English meaning of mii'aad

Noun, Feminine

  • duration, term, time, limit, period, the period of promise

मी'आद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अवधि, कार्यकाल, समय सीमा, क़ैद की सज़ा की अवधि, कालावधि

مِیعاد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیعاد

وقتِ مقررہ، ا یّام مقررہ، مدت، وقتِ معینہ نیز زمانۂ قید، ایّام اسیری، وعدے کا وقت، وقتِ معہودہ، وقتِ معاہدہ، قرارِ باہمی

مِیعادی

قیدی، بندھوا، کانٹی کھایا ہوا، سزا یاب

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

مِیعاد گاہ

وعدہ گاہ

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

مِیعاد کَٹنا

قید کا زمانہ ختم ہونا

مِیعاد بولنا

(کی کے ساتھ مستعمل) کسی کام کی میعاد طے کرنا

مِیعاد کاٹنا

قید کی میعاد پوری کرنا، قید بھگتنا، جیل میں معینہ مدت کی سزا کاٹنا

مِیعاد گُزَرنا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

مِیعاد طَے ہونا

وقت ِمقرر ہونا ، قید کی مدت مقرر ہونا ۔

مِیعاد بَڑھنا

میعاد بڑھانا (رک) کا لازم ، وقت معینہ میں اضافہ ہونا نیز قید کی مدت میں توسیع ہونا ۔

مِیعاد تَمام ہونا

وقت ِمقررہ کا خاتمہ ہونا ، وقت ِمعہود پورا ہونا

مِیعاد بَڑھانا

معیّنہ وقت میں اضافہ کرنا، وقت یا مہلت زیادہ کرنا، وقت معہودہ کو وسعت دینا نیز قید یا سزا کی مقررہ مدت میں اضافہ کرنا

مِیعاد گُزَر جانا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

مِیعاد خَتم ہو جانا

وقت ِمعہودہ پورا ہونا ، مقررہ وقت ختم ہونا ، مدت اسیری ختم ہونا ۔

مِیعاد پُوری کَرنا

مقرر کردہ وقت کو پورا کرنا ، معینہ مدت گزارنا ۔

مِیعاد پُوری ہونا

term or time limit to expire

مِیعادی تَپ

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے

مِیعاد پُوری ہو جانا

معاہدے کا وقت ختم ہو جانا ، طے شدہ زمانہ پورا ہونا ۔

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

مِیعادی کھاتَہ

(مالیات) میعادی جمع کھاتہ، بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

مِیعاد مُنقَضی ہونا

مقررہ مدت ختم ہونا ۔

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مِیعادی بُخار

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے ؛ جیسے : تپ ِمحرقہ ۔

مِیعادی جائِداد

وہ جائداد جو مستقل نہ ہو، وہ جائدادِ جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے

مِیعادِ مَوعُودَہ

(قانون) وعدہ کی گئی میعاد ، مقررہ میعاد

مِیعادِ سَماعَت

(قانون) کسی مقدمے کی سماعت کا مقررہ وقت یا تاریخ وغیرہ

مِیعاد غَیر مُنقَضِیَہ

وہ مقرر زمانہ جو ابھی ختم نہ ہوا ہو

مِیعادِ مُعَیَّن

مقررہ وقت، تعین کیا ہوا وقت، وقتِ موعودہ

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

بِلا مِیعاد

بغیر وقت مقرر کرنے کے

بیش مِیعاد

overdue, Of something owed, as a bill, rent, etc.: remaining unpaid after the assigned date

اِنْقِضائے مِیعاد

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

اِنْقِضاءِ مِیعاد

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

بَندوبستِ مِیعاد

وہ بندوبست جو تھوڑے عرصہ کے لئے ہو

بارِ یَومِ مِیعاد

burden of the day of promise

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیعاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیعاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone