تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوائِد" کے متعقلہ نتائج

مَوائِد

کھانے کے خوان ، چنے ہوئے دستر خوان ، کھانے سے بھری ہوئی چیزیں

مَواد

زخم یا پھوڑے وغیرہ کی رطوبت، پیپ، مراد۔ غلاظت، کشافت، آلائش زخم

مَوعِد

۱۔ وعدے کا وقت ، وعدے کی جگہ ۔

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

مَواد ہونا

جزیات ہونا ، ضروری لوازمات ہونا

مَواد نِکَلْنا

پیپ نکلنا یا بہنا ، فاسد مادہ خارج ہونا

مَوادِ مَرَض

(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا

مَوادِ اِنْفِلاقِیَہ

دھماکہ کرنے کا مواد، پھٹنے والا مواد، بارود وغیرہ

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَوادِ فاسِد

سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ

مَواد جَمْع کَرْنا

مواد اخذ کرنا، لوازمات اکٹھا کرنا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

مَواد مُہَیّا کَرْنا

کسی منصوبے وغیرہ کے لیے ضروری لوازمات جمع کرنا

مَواداً

مواد کے طور سے ، بطور مواد ، باعتبار موضوع ؛ لوازمات کی رو سے

مَوعِدَت

عہد و پیمان، اقرار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوائِد کے معانیدیکھیے

مَوائِد

mavaa.id•मवाइद

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَوائِد کے اردو معانی

دیگر

  • کھانے کے خوان ، چنے ہوئے دستر خوان ، کھانے سے بھری ہوئی چیزیں

دیگر

  • بڑے بڑے واقعات ، حادثات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَواعِد

موعد کی جمع، وہ جگہیں جہاں ملنے کا وعدہ کیا جائے، وعدے

Urdu meaning of mavaa.id

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ke Khavaan, chune hu.e dastraKhvaan, khaane se bharii hu.ii chiize.n
  • ba.De ba.De vaaqiyaat, haadisaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوائِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوائِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone