تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواطِن" کے متعقلہ نتائج

مَواطِن

بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک

مَوطِن

وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مَواطِر

بارشیں

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُعْتَنی

اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُطِیعانَہ

فرمانبردارانہ ، فرماں برداری سے ، متابعت کا ۔

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

مَہاوَتنی

مہاوت (رک) کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواطِن کے معانیدیکھیے

مَواطِن

mavaatin•मवातिन

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَوطِن

اشتقاق: وَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَواطِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک
  • میدان ہائے جنگ
  • مکۂ معظمہ کے مقامات

Urdu meaning of mavaatin

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se vatan, sukuunat kii ka.ii jaghen, rahne ke ka.ii muqaam, iqaamat gaahain, autaan, mamaalik
  • maidaan haay jang
  • makkaa-e-muazzmaa ke muqaamaat

English meaning of mavaatin

Noun, Masculine, Plural

  • native places, birthplaces, countries
  • the places of Holly Mecca
  • war-fields

मवातिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पवित्र मक्काह के स्थान
  • रणभूमियां
  • ‘मौतिन' का बहुः, जन्म-भूमियाँ, वतन, बहुत से निवास स्थान, रहने की कई सारी जगहें, कई देश

مَواطِن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone