تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوتْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوتْنا

(مرد کا) عضو ِتناسل ، ذکر

خُون مُوتْنا

زندگی سے عاجز ہونا ، مصیبت سے بچنے کی کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا

لوہُو مُوتْنا

لہو موتنا ، پیشاب کے ساتھ خون آنا

ہَگْنا مُوتْنا

پیشاب پیخانہ کرنا کا ، بول و براز کرنا ۔

چُھلْکِیوں مُوتْنا

چلوؤں موتنا، بہت سا موتنا، ڈر کے مارے بہت سا پیشاب نکلنا

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

کَٹی اُنگْلی پَر مُوتْنا

کٹی انگلی پر پیشاب نہ کرنا.

کاٹی اُنْگلی پَر نَہ مُوتْنا

ذرا بھی ہمدردی نہ کرنا، نہایت کاہل یا بے درد ہو جانا

بُھلْبُھل مُوتْنا

انتہائی بدمزاجی دکھانا.

قَبْر پَر مُوتْنا

مرنے کے بعد ابھی اظہارِ نفرت کرنا ؛ توجّہ نہ کرنا.

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

آگ مُوتنا

to rage and rave

لَہُو مُوتنا

پیشاب کے راستے خون آنا، خون کا پیشاب کرنا، سوزاک، پتھری یا حرارت جگر کے باعث پیشاب میں خون آنے لگنا

پَلَک مُوتنا

رونے والا، جو پر وقت روتا رہے

مُنہ میں مُوتنا

ذلیل کرنا ، خفیف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوتْنا کے معانیدیکھیے

مُوتْنا

muutnaa•मूतना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُوتْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (مرد کا) عضو ِتناسل ، ذکر
  • ۱۔ پیشاب کرنا
  • ۲۔ (مجازاً) توجہ کرنا ، نظر ڈالنا ، (عموماً نفی میں ’’ بھی ‘‘ کے ساتھ جیسے : ہم اس پر موتتے بھی نہیں

Urdu meaning of muutnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (mard ka) uzuu itnaa sil, zikr
  • ۱۔ peshaab karnaa
  • ۲۔ (majaazan) tavajjaa karnaa, nazar Daalnaa, (umuuman nafii me.n '' bhii '' ke saath jaise ha ham is par mautte bhii nahii.n

English meaning of muutnaa

Transitive verb

  • penis (of male)
  • urinate, to pee, to piss, to pass water, Metaphorically: to pay attention, to note, to cast sight, (generally used for the negative motion )

मूतना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पेशाब करना, मूत्र त्यागना, लघुशंका करना, प्रतिकात्मक: ध्यान देना, दृष्टी डालना, (प्रायः नकारने के भाव के लिए उपयोगित जैसे हम उस पर मूतते भी नहीं
  • (मर्द का) लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone