تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوثُوق" کے متعقلہ نتائج

مَوثُوق

قابلِ و ثوق ، پختہ ، محکم ، معتبر ، بھروسے کے قابل

مَوثُوقِیَّت

پختگی ، محکم و مستحکم ہونا ، معتبر ہونا (قول یا دلیل وغیرہ کا)

مُوَثَّق

معتبر، بھروسے کے قابل

مُوثَق

پختہ، پکا، مضبوط (قول یا عہد وغیرہ کے لیے مستعمل)

مَولُوق

طب: جس پر دیوانگی کا قدرے اثر ہو

مُوسِیقی

گانے بجانے کا فن یا علم، وہ اصول و ضوابط جن میں سروں کی ترکیب اور ان کے اوقات و موسم سے بحث کی جاتی ہے، گانا بجانا

مُوَثَّقَہ

تصدیق شدہ ، پختہ ، موثق

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مِسکی

संगीत में गाने का वह ढंग या प्रकार जिसमें गानेवाला अपने पूरे कंठ-स्वर से या खुलकर नहीं बल्कि बहुत ही कोमल और धीमे कंठ-स्वर में गाता है

مُسکی

= मुसकराहट

مُسْکائی

مسکراہٹ، مسکان، ہلکی سی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسکی

torn, rent, pressed, squeezed

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوثُوق کے معانیدیکھیے

مَوثُوق

mausuuq•मौसूक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَثَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَوثُوق کے اردو معانی

صفت

  • قابلِ و ثوق ، پختہ ، محکم ، معتبر ، بھروسے کے قابل

Urdu meaning of mausuuq

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-o- sivik, puKhtaa, muhkam, motbar, bharose ke kaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوثُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوثُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone