زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’وَصَفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
صِفاتی
صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد
مُتَّصِف
جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔