تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوصُوفَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوصُوفَہ

جس کا ذکر کسی صفت کی بنا پر کیا گیا ہو نیز و صف رکھنے والی ؛ مراد : صاحبہ (نام لیے بغیر)

مَوصُوف

جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور

مَوقُوفَہ

وقف کیا ہوا ؛(فقہ) اﷲ کے نام پر یا کارِ خیر کے لیے چھوڑا ہوا مال ۔

مَوصُوفُ الذِّکْر

جس کا اوپر یا پہلے ذکر کیا گیا ، متذکرہ ۔

مَوصُوفُ الصَّدر

جس کا ذکر درمیان میں آ چکا ہے ، مذکور الصدر ۔

مُصَفّا

مُصافا

رک : مصافحہ جو اس کا اصل کا املا ہے ۔

موصولہ

پہنچا ہوا، ملا ہوا (خط وغیرہ)

مَوصُوف کَرنا

نسبت دیا گیا ، موسوم کیا گیا ۔

مَوصُوف ہونا

مذکور ہونا ، بیان ہونا ، حامل صفت یا صاحب صفت ہونا۔

مَوصُوف اِلَیہ

جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا

مُصَفِّی

صاف کرنے والا ، نتھارنے والا ۔

مُصَفّیٰ

پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن

مُصفّےٰ

مَصافی

جنگ جو ، جنگ آزما ، لڑاکو ، لڑنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصُوفَہ کے معانیدیکھیے

مَوصُوفَہ

mausuufa•मौसूफ़ा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَوصُوفَہ کے اردو معانی

  • جس کا ذکر کسی صفت کی بنا پر کیا گیا ہو نیز و صف رکھنے والی ؛ مراد : صاحبہ (نام لیے بغیر)

Urdu meaning of mausuufa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka zikr kisii sifat kii banaa par kiya gayaa ho niiz-o-saf rakhne vaalii ; muraad ha saahibaa (naam li.e bagair

मौसूफ़ा के हिंदी अर्थ

  • जिसका उल्लेख एक विशेषण के आधार पर किया गया हो तथा विशेषता रखने वाली, अर्थातः साहिबा (नाम लिए बगै़र)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوصُوفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوصُوفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone