تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَونی" کے متعقلہ نتائج

مَونی

خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے

ڈال مُونی

(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مانی

بارہ من کے بقدر وزن .

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

مَون

خاموشی، چپ

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مَنْوی

نیت کیا ہوا ، جس (بات) کی نیت کی جائے ، جو مقصود و مراد ہو ۔

مُونا

مرنا، انتقال کرنا، فوت ہونا

مُہنی

مٹکا ، خم ۔

مَنَوی

منی (مادئہ تولید) سے منسوب و متعلق ، منی کا ، نطفے کا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَونی کے معانیدیکھیے

مَونی

maunii•मौनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَونی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے
  • (ہندو) چُپ چاپ آدمی، چھوٹی ٹوکری

اسم، مؤنث

  • (ٹوکری سازی) چنگیر : ساجی، گنجیر، پھول ڈلیا، پھول پھل رکھنے کی پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری
  • چھوٹی ٹوکری، لوٹیا

Urdu meaning of maunii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamosh taba aadamii, jogiyo.n ka ek giroh, jo Khaamosh rahtaa hai
  • (hinduu) chup chaap chhoTii Tokray
  • (Tokarii saazii) changer ha saajii, ganjiir, phuul Daliyaa, phuul phal rakhne kii phiilvaa.n mu.nh kii uthlii Tokarii
  • chhoTii Tokarii, loTiyaa

English meaning of maunii

Noun, Masculine

  • hermit, ascetic
  • silent person
  • small round basket, small jar

मौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोगियों का एक समूह जो ख़ामोश रहता है
  • मुनि, वनवासी, तपस्वी
  • मूक व्यक्ति, ख़ामोश आदमी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटोरे के आकार की टोकरी जो प्रायः काँस और मूँज से बुनकर बनाई जाती है
  • छोटी टोकरी, लोटिया

विशेषण

  • जिसने मौनव्रत धारण किया हो
  • मौन अर्थात् चुप रहने वाला, न बोलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone