تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکَونی" کے متعقلہ نتائج

اُکَونی

وہ اور قسے متلیاں وغیرہ جو حاملہ کو حمل کے دوران ہوتی ہیں .

اُکَونا

رک : اکونے (جمع) جو عموماً مستعمل ہے

اِکَونا

بھٹکا ، بھٹکایا ، چنایا اناج ، ایک ایک دانہ کر کے چنا ہوا غلہ

اِکَنّی

پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً ۱۹۶۰ ء تک بر صغیر (پاک و ہند) میں رائج تھا .

اَکْوانی

اکوان (رک) سے منسوب : مخلوق سے متعلق

اَکْوَن

آک یا مدار کا پودا

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

اَلَونی

بے مزہ، بے نمک، میٹھا، پھیکا

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

اَکَونڈی

بھٹی کی آگ کریدنے اور الٹ پلٹ کا آہنی گز، آنکڑی، کھلاون

اُڈونی

(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

ہَوکْنا

رک : ہونکنا ؛ پھونکنا اور سانس لینا

ہُوکیں

ہوک (رک) کی جمع (ترکیب میں مستعمل).

ہَرَونی

رک : ہراونی ؛ شکست

اَرُوْنی

(جھیربندی) کھپریل یا چھپر کی اولتی کی نیچے جڑی ہوئ حوبی جھالر جو ادنٰی قسم کے کام میں معمولی تختے کی اور اعلیٰ کامون میں خوشنما اور منبت کاری کے کام کی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکَونی کے معانیدیکھیے

اُکَونی

ukaunii•उकौनी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُکَونی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اور قسے متلیاں وغیرہ جو حاملہ کو حمل کے دوران ہوتی ہیں .

Urdu meaning of ukaunii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aur kise matuliyaayaa.n vaGaira jo haamila ko hamal ke dauraan hotii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone