تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْوی" کے متعقلہ نتائج

مَنْوی

نیت کیا ہوا ، جس (بات) کی نیت کی جائے ، جو مقصود و مراد ہو ۔

مَنَوی

منی (مادئہ تولید) سے منسوب و متعلق ، منی کا ، نطفے کا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَنَوی کِیسَہ

(حیوانیات) رک : منوی تھیلی ۔

مَنَوی صُرَّہ

(حیوانیات) منوی تھیلی ، کیسہء کرم منی (Spermatheca) ۔

مَنَوی تَھیلی

(حیوانیات) نر کا وہ تولیدی عضو جس میں منی پیدا ہوتی ہے ، فوطہ ۔

مَنَوی حُوَین

نر کی منی میں بارور مادّہ (حیوانات و نباتات میں) ، نطفہ ، کرم منی (Spermatozoa)۔

مَنَوِیَّہ

(حیوانیات) کرم منی ، نطفہ ۔

مَنَوِیَّہ نُما

کرم منی جیسا ، نطفے کی طرح کا ۔

مَنَوِیَّہ خَلِیَّہ

(حیاتیات) کسی جاندار کا وہ خلیہ جس میں منی ہوتی ہے

مَنَوِیَّہ دان

(حیوانیات) وہ خانہ یا خلیہ جس میں منی جمع ہوتی ہے ، منوی مادر خلیہ ۔

مَنَوِیَّہ بَردار

(حیوانیات)کرم منی رکھنے والا، جس میں منی ہو(غدود وغیرہ)(Spermatophore) ۔

حَبْلِ مَنَوی

منی کی نالی.

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مَنْوا

منوانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَنْہی

جس کی ممانعت کی گئی ہو، جس سے منع کیا گیا ہو، رد کیا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْوی کے معانیدیکھیے

مَنْوی

manvii•मन्वी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَنْوی کے اردو معانی

صفت

  • نیت کیا ہوا ، جس (بات) کی نیت کی جائے ، جو مقصود و مراد ہو ۔

Urdu meaning of manvii

  • Roman
  • Urdu

  • niiyat kyaa hu.a, jis (baat) kii niiyat kii jaaye, jo maqsuud-o-muraad ho

مَنْوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone