تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَونی" کے متعقلہ نتائج

دَونی

گھوڑے یا بیل کے پیر یا گردن میں ڈالی جانے والی رسّی کی بیٹری جو اس کو عارضی طور پر لنگڑا بنا دیتی ہے اور وہ بھاگ نہیں سکتا ، رک : دون (۲) ، چھن

دُونی

رک : دُونا

دُوَنَی

دو آنے کی قدر کا چاندنی یا کان٘سے کا سِکہ، دوانَی

دُونی دینا

شرط بدنے کے لیے لگائی جانے والی آواز

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

دُونْیا

رک : دنیا

دِن دُونی رات چَوگُنی

روز بروز لمحہ بہ لمحہ زیادہ، بہت زیادہ ترقی یا کمال پر، کسی امر میں کمال ترقی کی نسبت کہتے ہیں

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی

جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .

اَب تو ہُوں میں اُونی اُونی جب ہونگی سب سے دُونی

ابھی کیا ہے، ابھی تو تھوڑی خرابیاں ہیں، آگے چل کر کھل کھیلے گی

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

تھوڑا نفع زیادہ سے بہتر ہے بشرطیکہ کام بڑے پیمانے پر کیا جائے

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

دَونِیات

(آثار قدیمہ) کھپرے ، پتھریلے ٹکڑے

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دیوْنی

دیو کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں دَونی کے معانیدیکھیے

دَونی

daunii•दौनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے یا بیل کے پیر یا گردن میں ڈالی جانے والی رسّی کی بیٹری جو اس کو عارضی طور پر لنگڑا بنا دیتی ہے اور وہ بھاگ نہیں سکتا ، رک : دون (۲) ، چھن
  • لکڑی کی نالی

Urdu meaning of daunii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ya bail ke pair ya gardan me.n Daalii jaane vaalii rassii kii baiTrii jo is ko aarizii taur par lang.Daa banaa detii hai aur vo bhaag nahii.n saktaa, ruk ha don (२), chhin
  • lakk.Dii kii naalii

English meaning of daunii

Noun, Feminine

  • a rope-shackle that's put in the neck or legs of the horse or bull and which makes him handicapped temporary

दौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े या बैल के पैर या गर्दन में डाली जाने वाली रस्सी की बेड़ी जो उसको अस्थाई तौर पर लंगड़ा बना देती है और वो भाग नहीं सकता, दावनी, दवरी, लकड़ी की नाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone