تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوبِق" کے متعقلہ نتائج

مَوبِق

خطرناک جگہ ، قید خانہ

مَوبِقات

ہلاکت کی جگہیں ، خطرناک جگہیں ، ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں

مُبْکی

رُلانے والا ، رقت انگیز ، گریہ آور ، بینیہ ۔

مُبْقی

باقی رکھنے والا ، بقا دینے والا ۔

مُحبِق

(عروض) مطلع اور صدر سے مخصوص ایک زحاف کا نام ۔

مُطْبِق

قطعی ، کلی ؛ لگاتار ، مسلسل ، پے درپے ، متواتر ۔

مُوَثَّق

معتبر، بھروسے کے قابل

مُوبَد

مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی

مُوق

آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

مُوَفَّق

توفیق دیا گیا ، نیک کام کرنے کا سامان دیا گیا ، مدد دیا گیا ، برکت دیا گیا ، جس کے واسطے خداتعالیٰ نے اچھے کاموں کا سامان مہیا کردیا ہو ۔

مُوَرَّق

ورق دار، ورق شدہ، سونے یا چاندی کے ورق چڑھایا ہوا

مَطْبَق

ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ

مُوثَق

پختہ، پکا، مضبوط (قول یا عہد وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُطَبَّق

موبِل آئیل

معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوبِق کے معانیدیکھیے

مَوبِق

maubiq•मौबिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَبِقَ

  • Roman
  • Urdu

مَوبِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرناک جگہ ، قید خانہ

Urdu meaning of maubiq

  • Roman
  • Urdu

  • Khatarnaak jagah, qaidKhaanaa

मौबिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़तरनाक जगह, क़ैदख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوبِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوبِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone