تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوبَد" کے متعقلہ نتائج

مُوبَد

مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

مُوبَدان

موبد (رک) کی جمع ، بہت سارے فلسفی ، دانشمنداں

مَعْبَد

عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ

مُؤَبَّد

ہمیشہ کا، ابدی، دائمی، غیرفانی، لافانی

مُعَبَّد

عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا

مَعابِد

عبادت خانے، عبادت گاہیں، مسجدیں، آتش کدے، شوالے، مندر، گرجا وغیرہ

مُوند

بند کرنے یا میچنے کا عمل

مَبَادا

خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو

مَبادی

شروعات، ابتدا، آغاز، بنیادیں

مَعْبَدَہ

معبد، بت خانہ، عبادت خانہ

مَعْبَدی

معبد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عبادت خانے کا ، گرجا وغیرہ کا ، کلسیائی ؛ (مجازا ً) مذہبی ۔

مُبادی

(کسی موضوع یا علم کے) ابتدائی امور، بنیادی باتیں، جیسے مبادئ سائنس، مبادئ تجارت، مبادئ فلسفہ وغیرہ

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مَبْدا

شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوبَد کے معانیدیکھیے

مُوبَد

muubad•मूबद

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُوبَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہ نما نیز مجوسی، پارسی
  • یہودیوں کا پادری، وہ جس کے مقولے سند میں دیے جائیں
  • دانش مند، حکیم، فلسفی
  • وزیر، مشیر

شعر

Urdu meaning of muubad

  • Roman
  • Urdu

  • mazahbii peshvaa Khusuusan paarsiyo.n aur aatish parasto.n ka mazahbii peshvaa, paarsii aalam diin, majuusiyo.n ka diinii rahnumaa niiz majuusii, paarsii
  • yahuudiiyo.n ka paadarii, vo jis ke maquule sanad me.n di.e jaa.e.n
  • daanishmand, hakiim, falsafii
  • vaziir, mushiir

English meaning of muubad

Noun, Masculine

  • Zoroastrian priest
  • sage, philosopher
  • rabbi
  • a worshipper of the sun, one of the Magi, or Parsi, or Guebres

मूबद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अग्नि पूजकों का पुरोहित, अग्नि- होत्री, पारसियों का मुल्ला, वैज्ञानिक, फ्लास्फ़र, बुद्धि- मान्, दाना, ज्ञानी, पंडित, आलिम, शराब बेचनेवाला, |दे. ‘मूबद’ दोनों शुद्ध हैं।
  • दे. ‘मूबिद', दोनों शुद्ध हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوبَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوبَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone