تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْوی" کے متعقلہ نتائج

مَطْوی

پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن

مَطْوِیَّہ

تہہ چڑھا ہوا ، لپٹا ہوا ۔

مَطاوی

پیچیدگیاں ، گتھیاں ، الجھنیں ، دشواریاں۔

مُطَوِّعَہ

(فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

مُطاعی

میرے محترم ، اے بزرگوار ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

ماتا

ماں

مَنْوی

نیت کیا ہوا ، جس (بات) کی نیت کی جائے ، جو مقصود و مراد ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْوی کے معانیدیکھیے

مَطْوی

matvii•मत्वी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض

اشتقاق: طَوَى

  • Roman
  • Urdu

مَطْوی کے اردو معانی

صفت

  • پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن
  • عروض: وہ رکن جس میں طے آئے

Urdu meaning of matvii

  • Roman
  • Urdu

  • pechiida, lapeTaa gayaa, gutthii, uljhan
  • uruuzah vo rukan jis me.n tai aa.e

English meaning of matvii

Adjective

मत्वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone