تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَوِّعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُطَوِّعَہ

(فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مُطِیعَہ

فرمانبردار عورت

مُطاوِع

فرمانبردار، فرمانبرداری کرنے والا

مَطْوِیَّہ

تہہ چڑھا ہوا ، لپٹا ہوا ۔

مُطِیع

اطاعت کرنے والا، ماتحت، فرماں بردار، حکم بردار، خادم

مَطْوی

پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن

مَوطُوہ

(فقہ) وطی کی ہوئی ، جماع کی ہوئی ، صحبت کی ہوئی (عورت) ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِتی

تاریخ، تتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَوِّعَہ کے معانیدیکھیے

مُطَوِّعَہ

mutavvi'a•मुतव्वि'अ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُطَوِّعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

Urdu meaning of mutavvi'a

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo muslmaan jo jihaad se mustasna ho magar apnii Khushii se jihaad kare

मुतव्वि'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र) वह मुसलमान जो जिहाद अर्थात युद्ध से मुक्त हो मगर अपनी इच्छा से जिहाद करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَوِّعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَوِّعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone