تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"matrass" کے متعقلہ نتائج

matrass

تواریخ: ایک لمبی گردن والی مینا یا شیشے کی صراحی جو عموماً شراب کی کشید کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

mattress

گَڈّا

مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے

مَدرَس

شراب (رک : مد (۱) کے تحتی الفاظ)

مَٹَّھس

بہت سست، کاہل محض

مَرَس

چرخی سے لٹکانا (بالٹی کی رسی)

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

مُتَحَدِّث

حدیث بیان کرنے والا ، محد ث ، روایت کرنے والا ، راوی ؛ مورخ ؛ کوئی چیز جو نئی واقع ہو

مُتَرِّش

۔(یہ لفظ عربی داں فارسیوں نے بنالیا ہے۔صفت۔داڑھی منڈانے والا ۔

مُتَحادِث

گفتگو کرنے یا مذاکرہ میں مصروف ؛ ایک دوسرے سے باتیں کرنے والے

مِطْرَق

رک : مطرقہ

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

مرس

طرز، طریقہ، فیشن

مِفْرَش

وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

matrass کے لیے اردو الفاظ

matrass

matrass کے اردو معانی

اسم

  • تواریخ: ایک لمبی گردن والی مینا یا شیشے کی صراحی جو عموماً شراب کی کشید کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

matrass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तवारीख़: एक लंबी गर्दन वाली मीना या शीशे की सुराही जो उमूमन शराब की कशीद के लिए इस्तिमाल होती है ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (matrass)

نام

ای-میل

تبصرہ

matrass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone