تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْمُوع" کے متعقلہ نتائج

مَطْمُوع

لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

مَطْمَع

وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

مَجْمُوع

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

مَسمُوع

سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ

مَطْمُوس

مٹایا گیا ، مٹا ہوا ۔

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مُطاوِع

فرمانبردار، فرمانبرداری کرنے والا

مَطامِع

وہ چیزیں جن کی خواہش کی جائے؛ چیزیں جن کی حرص کی جائے ، لالچ پر اُکسانے والی چیزیں ۔

مَطْعُوم

خوراک کیا گیا، کھانے کے قابل (کوئی چیز)، خوراک، غذا

مَجْمُوعَہ

ذخیرہ، خزانہ، مخزن

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مُطَوِّعَہ

(فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

مَسْمُوعَہ

سنا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْمُوع کے معانیدیکھیے

مَطْمُوع

matmuu'•मतमू'

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَطْمُوع کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

Urdu meaning of matmuu'

  • Roman
  • Urdu

  • laalach diyaa gayaa, laalach kiya gayaa, vo chiiz jis kii laalach kii ga.ii ho

मतमू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • लोभ दिया गया, लोभ किया गया, वह वस्तु जिस से लालच किया गया हो, लालच दिया गया, लालच किया गया, वह चीज़ जिस की लालच की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْمُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْمُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone