تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْمَع" کے متعقلہ نتائج

مَطْمَع

وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

مُتَماثِلَہ

مماثل شے ، برابر یا مساوی عدد وغیرہ ۔

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

مُتَماسَّہ

متماس (رک) کی تانیث و جمع ۔

مُتَمائِز

باہم امتیاز اور فرق رکھنے والا ، ممتاز ، جدا ۔

مُتَماثِلاً

متماثل کے طور پر ، مشابہت کے لحاظ سے ۔

مُتَماس

ایک دوسرے کو چھونے والا، مس کرنے والا، ملا ہوا

مُتَماثِل

ایک دوسرے کی مانند، مشابہ، مثل، ملتا جلتا

مُتَمازِج

ایک دوسرے کا جوڑابننے والا ، ایک دوسرے سے ملنے یا مخلوط ہونے والا ۔

مُتَمایِز

رک : متمائز ۔

مَطْمُوع

لالچ دیا گیا ، لالچ کیا گیا ، وہ چیز جس کی لالچ کی گئی ہو ۔

مَطامِع

وہ چیزیں جن کی خواہش کی جائے؛ چیزیں جن کی حرص کی جائے ، لالچ پر اُکسانے والی چیزیں ۔

مَطْعَم

غذا، خوراک، کھانے کی جگہ

مُطْعِم

کھانا کھلانے والا

مُطَعِّم

ٹیکا لگانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْمَع کے معانیدیکھیے

مَطْمَع

matma'•मत्मा'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَطْمَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جس کی خواہش کی جائے، امید اور لالچ کی جگہ

Urdu meaning of matma'

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis kii Khaahish kii jaaye, ummiid aur laalach kii jagah

English meaning of matma'

Noun, Masculine

  • thing desired, place wished for

मत्मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जिसकी इच्छा की जाये, उम्मीद और लालच की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone