تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمازِج" کے متعقلہ نتائج

مُتَمازِج

ایک دوسرے کا جوڑابننے والا ، ایک دوسرے سے ملنے یا مخلوط ہونے والا ۔

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَمائِز

باہم امتیاز اور فرق رکھنے والا ، ممتاز ، جدا ۔

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَمَیّزَہ

اچھے برے میں یا مختلف چیزوں میں تمیز کرنے والی (قوت) ۔

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

مُتَماسَّہ

متماس (رک) کی تانیث و جمع ۔

مُتَوازِن

وزن میں برابر، جس میں توازن ہو، معتدل، متناسب، موزوں

مُتَلازِم

ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم

مُتَماثِل

ایک دوسرے کی مانند، مشابہ، مثل، ملتا جلتا

مُتَنازِل

(مجازاً) نیچے کا ، نچلا ، نیچے اترنے والا ۔

مُتَمایِز

رک : متمائز ۔

مُتَوازِن آواز

معمول کے مطابق آواز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمازِج کے معانیدیکھیے

مُتَمازِج

mutamaazij•मुतमाज़िज

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَمازِج کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کا جوڑابننے والا ، ایک دوسرے سے ملنے یا مخلوط ہونے والا ۔

Urdu meaning of mutamaazij

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ka jo.Da banne vaala, ek duusre se milne ya maKhluut hone vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمازِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمازِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone